22/02/2024
15 شعبان المعظم شبِ بیداری بسلسلہ شب برات خانقاہ اولیاء رضویہ سیفیہ میں گذاریں
جادُو جنات، کالے علم سے حفاظت کا اہم ترین چلہ سرکار طبئب ملت سلطان الوطائف خود اپنی سرپرستی میں کروائیں گے
ہماری دینی واسلامی بہنوں کیلئے باپردہ انتظام ہوگا
ایڈریس: عالمئ روحانی مرکز خانقاہ اولیاء رضویہ سیفیہ و دارالعلوم جامعہ جیلانیہ رضویہ حسنین آباد شریف گلبرگ 3 لاہور کینٹ پاکستان
گوگل لوکیشن میپ لنک: https://maps.app.goo.gl/wbqh55uXBZHprFidA
شعبان کی پندھرویں شب 1500 روپے یا پندرہ سو روپے کا اناج یا 15 کلو اناج صدقہ کریں
بیشک صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے۔
جاز کیش: 03054480420
صدقہ کی رقم سینڈ کرکے سکرین شاٹ ضرور بھیجیں: 03074294712
اپنی تقدیر خود لکھیں
زندگی موت کے فیصلے اور رزق کی تقسیم
شب برات کا مجرب عمل
شب برات کا یہ خاص وظیفہ کوئی بھی نہیں بتائیگا