IK's Army

IK's Army Imran Khan’s Army is Unofficial supporters page.

Not affiliated with Imran Khan, PTI, or any official entity.We unite to promote Imran Khan’s vision for a just and prosperous Pakistan.Join us in building a strong community dedicated to justice.Together

26/08/2026
شکر ہے 137 روپے کی سبسڈی حکومت نے دے دی ورنہ بجلی بل بہت زیادہ آتا
16/07/2026

شکر ہے 137 روپے کی سبسڈی حکومت نے دے دی ورنہ بجلی بل بہت زیادہ آتا

23/06/2026

ایک روٹی دو بھائ ملکر کھائیں۔
سے لیکر
ایک روٹی چار بھائ ملکر کھائیں ۔
کی ترقی بہت بہت مبارک ….اگر ترقی اسی طرح جاری رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔تو ایک روٹی آٹھ بھائ ملکر کھائیں گے

21/06/2026

دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت ایک ہزار ارب روپے سے زیادہ ہے، جبکہ بجٹ میں صرف 14 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

اس حساب سے تو یہ ڈیم تقریباً 70 سال میں مکمل ہوگا!
مبارک ہو پاکستانیو، ترقی کو واقعی آخری گیئر لگا ہوا ہے۔

21/06/2026

پنجاب پولیس کو پٹرول کے لیے ساڑھے 11 ارب روپے ملتے ہیں، مطلب ہر تھانے اور جیل کیلیے ہر مہینے ساڑھے گیارہ لاکھ کا پٹرول دیا جائے گا۔ جب بھی کوئ پولیس والا کسی تفتیش کیلیے جاتا ہے تو پٹرول کی ڈیمانڈ کرتا ہے۔
آخر یہ پٹرول کا بجٹ جاتا کہاں ہے؟

05/06/2026

1000 ارب کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں خیبرپختونخوا کا حصہ صرف 2.2 ارب، اور 786 سکیموں میں سے صرف 6 سکیمیں!

کیا خیبرپختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں؟

02/06/2026

پنجاب میں ہائ سکولوں میں پڑھانے والے تعلیم یافتہ کنٹریکٹ اساتذہ کی موجودہ تنخواہ پینتالیس ہزار..۔۔۔ستھرا پنجاب میں ان پڑھ مزدور کی تنخواہ چالیس ہزار۔۔۔۔میوزک پلیز

23/05/2026

ایک درویش نے کہا تھا کہ میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کرلوں گا لیکن تم ان لوگوں کو برداشت نہیں کر پاو گے
باری باری سب کی واری

20/05/2026

23 سال کا طلحہ جاوید الیکشن کنٹرول اور مینیج کر سکتا ہے، مگر 25 سال سے کم عمر ووٹ بھی نہیں ڈال سکتا؟
کچھ باتیں واقعی عقل سے بالاتر ہیں۔

Address

Adiala Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK's Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share