Pakistan Markazi Muslim League PP / 157

Pakistan Markazi Muslim League PP / 157 Official page of Pakistan Markazi Muslim League PP/157

السلام علیکم ورحمتہ اللہپی پی 157 وارڈ نمبر 5 ڈیفنس کی باڈی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے موقع پر۔*پروفیسر حافظ محمد طلحہ سع...
26/10/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

پی پی 157 وارڈ نمبر 5 ڈیفنس کی باڈی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے موقع پر۔

*پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید صاحب*
نائب صدر_پاکستان مرکزی مسلم لیگ
امید وار قومی اسمبلی NA 122

نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

اس موقع پر صدر پی پی 157 میاں جمیل ایڈووکیٹ صاحب بھی تشریف فرما تھے

لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تنظیمی اجلاس وارڈ نمبر 2 پی پی 157 *مہمان خصوصی**پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید**امیدوار برائے این اے 122* "وارڈ نمبر 2" تن...
01/10/2023

تنظیمی اجلاس وارڈ نمبر 2 پی پی 157

*مہمان خصوصی*

*پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید*
*امیدوار برائے این اے 122*

"وارڈ نمبر 2" تنظیمی اجلاس

امیدوار برائے پی پی 157 خواجہ عمران صاحب

امیدوار برائے پی پی 160 جناب عبدالغفور ڈوگر صاحب

صدر پی پی 157 جناب میاں جمیل ایڈووکیٹ صاحب

سینئر نائب صدر ندیم باجوہ صاحب

علاقہ کے معززین نے بھرپور شرکت کی اور کام کرنے کا عزم کیا۔

Address

Walton
Lahore
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League PP / 157 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share