12/06/2026
الحج سید محمد مشتاق حسین شاہ صاحب صدر پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب و چیف آرگنائزر لیبر ونگ پاکستان حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے اس موقع پر بانی یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن محترم جناب میاں غلام حسین شاہد صاحب اور بلوچستان سے ائے ہوئے مہمان محترم جناب فرید افغان صاحب محترم جناب چودھری شبیرصاحب
محترم نثار احمد عمرانی کی بخاری ہاؤس فاروق آباد آمد کے موقع پر مبارک پیش کی۔