Govt. Model High School Shahdara Lahore

Govt. Model High School Shahdara Lahore Its an OFFICIAL page of Govt. High School Shahdara Lahore. The Old Name is just Govt. High School Shahdara Lahore, Now it is a Model School. A Historic institute.

24/08/2026
تصویر میں کتنی بلیاں ہیں؟
23/06/2026

تصویر میں کتنی بلیاں ہیں؟

19/06/2026

Musical chair activity
Summer camp in Government Govt. Model High School Shahdara Lahore

🌟 Congratulations to our Principal!Our respected Principal, Syed Musharaf Hussain Shah, has been honored with an Appreci...
12/06/2026

🌟 Congratulations to our Principal!
Our respected Principal, Syed Musharaf Hussain Shah, has been honored with an Appreciation Shield by the CEO Education Lahore for his outstanding leadership and contribution towards promoting solar energy in education.
We are proud of this remarkable achievement.
🏆👏🌱

Rana Sikandar Hayat
DEO -SE- Lahore Official
CEO DEA LHR
School Education Department, Government of the Punjab
Kashif Bukhari

الحمدللہ!آج بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے ضلع لاہور کے مختلف سکولوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے...
06/06/2026

الحمدللہ!

آج بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے ضلع لاہور کے مختلف سکولوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہاکی اور دیگر کھیلوں کا سامان تقسیم کیا گیا۔ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہوا کہ گورنمنٹ ہائی سکول شاہدرہ کا نام بھی اس فہرست میں شامل تھا اور ہمارے ادارے کو ہاکی فراہم کی گئی۔

یہ کامیابی ہمارے ہونہار طلبہ اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے، جن کی کاوشوں سے ہماری ہاکی ٹیم نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع لاہور میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر ہم تمام متعلقہ حکام اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کھیلوں کے فروغ کے لیے یہ قابلِ تحسین اقدام کیا۔

گورنمنٹ ہائی سکول شاہدرہ میں کھیلوں کے لیے موزوں گراؤنڈ موجود ہے اور طلبہ میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ پایا جاتا ہے۔ آج وزیر تعلیم پنجاب، جناب رانا سکندر حیات صاحب کی موجودگی میں ہمارے اساتذہ نے ہاکیاں وصول کیں۔

ان شاء اللہ جلد ہی سکول میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں معززینِ علاقہ، والدین، سماجی شخصیات اور دیگر معزز مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔ اس تقریب میں ہمارے ہونہار طلبہ میں ہاکیاں تقسیم کی جائیں گی تاکہ کھیلوں کے فروغ، صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوان نسل میں جیتنے، مقابلہ کرنے اور ہار کے بعد دوبارہ کامیابی حاصل کرنے کا جذبہ مزید مضبوط ہو۔

اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن لاہور، جناب طارق محمود صاحب کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا جائے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ اقدام ہمارے طلبہ کو کھیلوں کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی ترغیب دے گا اور گورنمنٹ ہائی سکول شاہدرہ کھیلوں کے میدان میں بھی اپنی شاندار روایات برقرار رکھے گا۔

Syed Musharraf Hussain
Principal
Government High School Shahdara, Lahore

Rana Sikandar Hayat

  DEO -SE- Lahore Official  Rana Sikandar Hayat CEO DEA LHR  DEO M-EE Lahore  School Education Department, Government of...
27/05/2026


DEO -SE- Lahore Official Rana Sikandar Hayat CEO DEA LHR DEO M-EE Lahore School Education Department, Government of the Punjab

          Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif School Education Department, Government of the Punjab
24/05/2026


Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
School Education Department, Government of the Punjab

Address

Govt Model High School Shahdara, Opposite Tomb Noor Jahan, Shahdara Moar
Lahore
54950

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:30
Tuesday 08:45 - 14:30
Wednesday 08:45 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:45 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Model High School Shahdara Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share