Rahat Amanullah Bhatti

Call Contact the organization

Rahat Amanullah Bhatti Ex MNA NA-113 Sheikhupura-1 Pakistan-Tehreek-E-Insaf

30/09/2026
الحمدللہ! سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان صاحب کے مکمل طبی معائنے اور ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حک...
18/08/2026

الحمدللہ!

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان صاحب کے مکمل طبی معائنے اور ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ایک اہم پیش رفت ہے۔دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں جلد صحت و سلامتی کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لائے۔ آمین
بریگیڈیئر راحت امان اللّٰہ بھٹی
حقیقی ایم این اے۔ NA-113

06/08/2026

5 اگست کو پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت اور سنٹرل پنجاب کی ہدایات پر ایوانِ عدل لاہور میں منعقد ہونے والے پُرامن احتجاج میں ٹیم بریگیڈئیر راحت امان اللہ بھٹی حقیقی ایم این اے- این اے- 113کی شرکت-
ہم اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور عوام کے جمہوری حقوق کے لیے ہر آئینی قانونی اور پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے- ان شاء اللہ - پاکستان میں آئین قانون اور عوامی مینڈیٹ کی سربلندی کے لیے ہماری آواز بلند ہوتی رہے گی-
پاکستان تحریکِ انصاف زندہ باد
عمران خان زندہ باد
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔

‎

25/04/2026

‏25 اپریل 1996 کو پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس پر سلام اس لیڈر اور رہنما کو جس نے قوم کو شعور دیا۔
عمران خان کی ہمت، وژن اور قربانی اس تحریک کی اصل طاقت ہے۔ "میں عمران خان کا کھلاڑی ہوں" اور یہ سفر اب رکنے والا نہیں۔

‎
‎

پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام قائدین, عہدیداران, کارکنان, ارکان اور ہمخیالوں کو پارٹی کا 30 واں یومِ تاسیس مبارک ہو
25/04/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام قائدین, عہدیداران, کارکنان, ارکان اور ہمخیالوں کو پارٹی کا 30 واں یومِ تاسیس مبارک ہو

شکریہ مردان
19/04/2026

شکریہ مردان

عمران احمد خان نیازی ہمیشہ زندہ باد✊🇵🇰
13/04/2026

عمران احمد خان نیازی ہمیشہ زندہ باد✊
🇵🇰

‏9 اپریل 2022 جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئ...
09/04/2026

‏9 اپریل 2022 جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور عوام کے منتخب نمائندے اور مقبول ترین لیڈر عمران خان کی حکومت ختم کی گئی، لیکن اس کے بعد پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے مزاحمت کا جو دور شروع ہوا، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی.

حقیقی ایم این اے بریگیڈئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی NA-113 کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ ...
09/01/2026

حقیقی ایم این اے بریگیڈئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی NA-113 کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا دورہ لاہور کے موقع پر سنٹرل پنجاب کے عہدیداران سے میٹنگ کے دوران ملاقات۔

Address

Lahore

Telephone

+923096339920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Amanullah Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rahat Amanullah Bhatti:

Shortcuts

Share