Malik Zaman Naseeb

Malik Zaman Naseeb ( صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ ) ملک زمان نصیب
صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور

04/08/2026
02/08/2026

شاہدرہ پولنگ اسٹیشن میں مبینہ انتخابی دھاندلی؟ ملک زمان نصیب آئی پی پی لاہور صدر کا بڑا دعویٰ �

02/08/2026

. شاہدرہ پولنگ اسٹیشن میں مبینہ انتخابی دھاندلی؟ ملک زمان نصیب آئی پی پی لاہور صدر کا بڑا دعویٰ �

ترقی و خوشحالی کے لیے - ووٹ صرف عقاب کے لیے2اگست کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر مستحکم، مضبوط اور خوشحال کشمیر کے خواب کو...
01/08/2026

ترقی و خوشحالی کے لیے - ووٹ صرف عقاب کے لیے
2اگست کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر مستحکم، مضبوط اور خوشحال کشمیر کے خواب کو حقیقت بنانے میں مدد کریں۔

31/07/2026

جموں و کشمیر انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز، مختلف سیاسی و کاروباری شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت...
30/07/2026

جموں و کشمیر انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز، مختلف سیاسی و کاروباری شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت۔شیخ غلام حیدر، محمد داؤد، محمد عظیم، عرفان بٹ، محمد کامران اور احمد محسن نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے حلقہ ایل اے 41 میں بھرپور حمایت کا عزم ظاہر کیا۔اس موقع پر آئی پی پی کے ضلعی صدر ملک زمان، ماجد نذیر اور لکی خان نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا خیرمقدم کیا۔

16/07/2026

ملک زمان نصیب کی مرکزی دفتر میں آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ

ملک زمان نصیب نے مرکزی دفتر میں آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں آئندہ انتخابی حکمتِ عملی، تنظیمی امور، عوامی رابطہ مہم اور مختلف حلقوں کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھرپور محنت، اتحاد اور منظم انداز میں عوام تک پہنچ کر مثبت پیغام عام کیا جائے گا۔ اس موقع پر ملک زمان نصیب نے تمام ٹیم ممبران کو ذمہ داری، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

゚ #

لاہور: پاکستان مرکزی مسلم لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات مل کر لڑنے کا اعلانلاہور: لاہور کی دو نشس...
15/07/2026

لاہور: پاکستان مرکزی مسلم لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

لاہور: لاہور کی دو نشستوں ایل اے 34 اور ایل اے 41 پر دونوں جماعتیں مشترکہ طور پر الیکشن لڑیں گی.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

صدراستحکام پاکستان پارٹی لاہور ملک زمان نصیب اور جنرل سیکرٹری لاہور رانا جاوید اقبال نے ماجد نذیر کو صدروالٹن کینٹ بورڈ ...
14/07/2026

صدراستحکام پاکستان پارٹی لاہور ملک زمان نصیب اور جنرل سیکرٹری لاہور رانا جاوید اقبال نے ماجد نذیر کو صدروالٹن کینٹ بورڈ لاہور نامزد کردیا،نوٹیفکیشن جاری،
اس موقعہ پر ایل اے 41 کے نامزد امیدوار سعید احمد ڈار ، ڈاکٹر ذوالفقار علی ،لکی خان ، احمد حسن ، راشد گجر ، چوہدری رضوان اور عرفان جارابھی موجودتھے ۔

Address

Azam Cloth Market Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923228422377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zaman Naseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share