28/01/2025
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ڈی آئی جی (او سی یو) عمران کشور کی سربراہی میں ڈی ایس پی (او سی یو) ماڈل ٹاؤن فیصل شریف اور ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا
آرگنائز کرائم یوٹٹ نے منظم جرائم کے خاتمے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ