Punjab Rural Municipal Services Company-PRMSC

Punjab Rural Municipal Services Company-PRMSC Punjab Rural Municipal Services Company.A dynamic public sector entity established under Section 42 Companies Act 2017.

Building a cleaner, healthier, and more sustainable Punjab with safe water, improved sanitation, and efficient waste management.

21/08/2026

شیخوپورہ کے گاؤں بھی اب ترقی کی اس رفتار کا حصہ ہیں جو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مثالی گاؤں وژن کی بنیاد ہے۔ صاف پانی، پختہ گلیاں اور سڑکیں، بہتر نکاسی آب، روشن راستے اور صاف ماحول، دیہی زندگی میں نمایاں بہتری لا رہے ہیں۔ بنیادی سہولیات کی یہ فراہمی گاؤں کے مکینوں کے لیے عملی ریلیف اور بہتر مستقبل کی بنیاد بن رہی ہے۔

20/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ماڈل ویلج وژن، دیہات میں ترقی کا نیا معیار قائم کر رہا ہے۔ کوٹ عمرانہ میں صاف پانی، پختہ سڑکوں اور گلیوں، جدید سیوریج اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی سہولیات نے گاؤں کی مجموعی شکل بدل دی ہے۔ بنیادی سہولیات کی فراہمی سے یہاں کے مکینوں کو صاف ستھرا ماحول اور بہتر معیارِ زندگی میسر آ رہا ہے۔

20/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب حکومت سٹنٹنگ کے خاتمے اور بچوں کی صحت کے لیے متحرک ہے۔ پیدائش کے بعد ابتدائی 2 سال بچے کی پوری زندگی کی بنیاد ہیں۔ غذائی قلت کے ساتھ ساتھ آلودہ پانی، ماحولیاتی گندگی اور غیر محفوظ عادات کی وجہ سے جراثیم و فضلات کا جسم میں جانا ذہنی و جسمانی کمزوری کا سبب بنتا ہے۔ ماں اور بچے کی متوازن خوراک، صاف ستھرا ماحول، حفظانِ صحت اور بچوں کی بروقت ویکسینیشن یقینی بنا کر ہی ہم اپنے نونہالوں کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں۔

19/08/2026

Sohna Punjab Vision Of CM Punjab! Missali Gaown

📍Sheikhpure
📍Kasur
📍Pakpattan
📍Chiniot
📍Kot Momin
📍Lodhran

19/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "مثالی گاؤں" وژن نے شیخوپورہ کے بوچیکی کی تصویر بدل دی ہے۔ کبھی بارش کے بعد کیچڑ اور کھڑا پانی مکینوں کے لیے روزمرہ مسئلہ تھا، اب پختہ گلیاں، بہتر نکاسی آب اور سولر لائٹس نے گاؤں کا ماحول تبدیل کر دیا ہے۔ بنیادی سہولیات میں بہتری کے ساتھ بوچیکی کے رہائشیوں کو شہری معیار کی زندگی کی سہولت مل رہی ہے۔

Happy Independence DayMay our beloved homeland continue to shine with peace, unity, and prosperity. Pakistan Zindabad!  ...
14/08/2026

Happy Independence Day

May our beloved homeland continue to shine with peace, unity, and prosperity.

Pakistan Zindabad!

13/08/2026

یومِ آزادی کی خوشیاں

پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (PRMSC) کے ہیڈ آفس میں یومِ آزادی پاکستان کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پروجیکٹ ڈائریکٹر/CEO PRMSC خُرم پرویز نے کیک کاٹ کر پاکستان کی آزادی کی خوشی منائی۔ اس موقع پر افسران اور ملازمین نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔

پراجیکٹ ڈائریکٹر خرم پرویز نے تمام افسران اور ملازمین سے مخاطب ہوتے ہوے کہا کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور خدمت کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

پاکستان زندہ باد!

09/08/2026

دیہات کے عوام کا بھی شہری آبادی کی طرح جدید میونسپل سروسز پر برابر کا حق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس عزم کی تکمیل کے لیے مثالی گاؤں پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں ترقیاتی و میونسپل سہولیات کی فراہمی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
See less

دیہات کے عوام کا بھی شہری آبادی کی طرح جدید میونسپل سروسز پر برابر کا حق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس...
09/08/2026

دیہات کے عوام کا بھی شہری آبادی کی طرح جدید میونسپل سروسز پر برابر کا حق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس عزم کی تکمیل کے لیے مثالی گاؤں پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں ترقیاتی و میونسپل سہولیات کی فراہمی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔


Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif

Water Supply & Sanitation in Kot Momin | کوٹ مومن کا سفر | PRMSC P...

Address

PRMSC Head Office, 5th Floor, KD Plaza, MM Alam Road, Opposite Zoom Petrol Pump
Lahore
05441

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 05:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923124309355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Rural Municipal Services Company-PRMSC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Rural Municipal Services Company-PRMSC:

Shortcuts

Share