Urdo News اردو نیوز

  • Home
  • Urdo News اردو نیوز

Urdo News اردو نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdo News اردو نیوز, Government Organization, Lahore, .

موٹر وے کے محافظ غریبوں کی بکریاں چراتے ہوئے۔ ماشاءاللہ اسلامی جمہوریہ ریاست پاکستان Follow
29/04/2024

موٹر وے کے محافظ غریبوں کی بکریاں چراتے ہوئے۔
ماشاءاللہ اسلامی جمہوریہ ریاست پاکستان
Follow

12/06/2022
شھباز شریف کا وزیر اعظم بنتے ہی پورا پاکستان آگ کی لپیٹ میں ۔۔ اے اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم پرفرماکر ان سے نجا...
05/06/2022

شھباز شریف کا وزیر اعظم بنتے ہی پورا پاکستان آگ کی لپیٹ میں ۔۔ اے اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم پرفرماکر ان سے نجات دلا دیں

30/04/2022

خان پور:
پولیس سٹیشن میں بچے سے عینک چوری ہو گئی۔۔😅😅😅🧐

‏پاکستان14اگست1947بمطابق27رمضان المبارک معرضِ وجودمیں آیا۔27رمضان المبارک کی انہی مبارک ساعتوں میں میں آج رات10بجےمولانا...
28/04/2022

‏پاکستان14اگست1947بمطابق27رمضان المبارک معرضِ وجودمیں آیا۔27رمضان المبارک کی انہی مبارک ساعتوں میں میں آج رات10بجےمولاناطارق جمیل کے ہمراہ پیارےوطن پاکستان کی حقیقی خودمختاری وجمہوریت کی اپنی تحریک کی کامیابی کیلئےرب العزت کےحضور دستِ دعابلندکروں گا ‎.

آمین
26/04/2022

آمین

😥😥😓😓😰😰😬😬😩😩😪😪
23/04/2022

😥😥😓😓😰😰😬😬😩😩😪😪

جمہوریت کے ساتھ ہونے والا تماشہ قوم دیکھ رہی ہے۔۔۔لاہور کے ایک ہوٹل میں ارکان کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔جمہور...
05/04/2022

جمہوریت کے ساتھ ہونے والا تماشہ قوم دیکھ رہی ہے۔۔۔لاہور کے ایک ہوٹل میں ارکان کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔جمہوریت کا سودا کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دی جانی چاہیئے۔۔۔بیرونی سازش کا حصہ بننے والے غدار ہیں۔۔۔ عوام انہیں انتخابات میں مسترد کردیں گے۔۔۔وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں تقریب سے خطاب

صدر مملکت نےنگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے مراسلہ  جاری کر دیامراسلہ وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف کو لکھا گیا ن...
04/04/2022

صدر مملکت نےنگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا
مراسلہ وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف کو لکھا گیا
نگران وزیراعظم کی تعیناتی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی
وزیراعظم اور سبکدوش اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مناسب شخص کا نام تجویز کریں

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیمالٹل کریم انتقال کرگئے۔ان کی عمر72برس تھی۔لٹل کریم نے8 ہزار35 میٹر گشہ بروم ٹو بغیر آکس...
04/04/2022

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیمالٹل کریم انتقال کرگئے۔ان کی عمر72برس تھی۔لٹل کریم نے8 ہزار35 میٹر گشہ بروم ٹو بغیر آکسیجن سرکر کےعالمی سطح پرشہرت حاصل کی۔ان کی کوہ پیمائی پریورپ میں ڈاکومنٹری فلمز بھی بنیں۔لٹل کریم گذشتہ ایک سال سےزیر علاج تھے۔ان کاتعلق بلتستان کےگاوں ہوشےسےتھا

Address

Lahore

LAHORE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdo News اردو نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share