25/06/2026
پاک پتن دربار بابا فرید گنج شکر کے عرس پر پاک پتن ضلعی انتظامیہ کی شاندار انتظامات پر انگلیاں اٹھانے والے دیوان عظمت سید محمد چشتی جو کہ پی ٹی ائی سے تعلق رکھتے ہیں یہ اس جماعت کا حصہ ہے جو ہمیشہ پاکستان اور ملک کی حفاظت کرنے والے اداروں کے خلاف ہمیشہ پراپگنڈا کرتے رہے ہیں اسی طرح انہوں نے پاک پتن میں ہونے والے عرس پر ضلعی انتظامیہ بالخصوص پاک پتن پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھایا کیونکہ دیوان صاحب کا تعلق پی ٹی ائی سے ہے اور یہ کریمینل لوگوں کی پشت پنائی کرتے ہیں کئی بار یہ ڈی پی او افس گئے لیکن ان کی منشا کے مطابق کام نہ ہو سکا بلکہ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او نے قانون کے مطابق ان کو ڈیل کیا اس کا بدلہ لینے کے لیے انہوں نے عرس مبارک پر اپنے مریدین کو اکٹھا کر کے لی انتظامیہ کے خلاف ایک پروپگنڈا کیا اور بدنظمی پیدا کی اور اس کا الزام پاک پتن پولیس اور ضلعی انتظامیہ پر لگا دیا گیا ان دنوں ملکی حالات بہت سنگین سکیورٹی حالات سے گزر رہا ہے فتنۃ الخوارج جیسے اپریشن میں طالبان کو شکست دی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گرد پاکستان کی معصوم عوام بچوں عورتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اسی دہشت گرد یہ حفاظت کے لیے پاک پتن پولیس کی زبردست سکیورٹی انتظامات کیے جن دنوں میں پاک ان دنوں میں پاک پتن میں دربار میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ہوتے ہیں اور دہشت گردی کے خطرات بھی زیادہ ہیں پولیس نے خراج تحسین سکیورٹی کا انتظامات کر کے عوام کو محفوظ عرس فراہم کیا لیکن دوان عظمت سید محمد چشتی نے اپنے ذاتی مقاصد نہ پورے ہونے پر پاک پتن ضلعی انتظامیہ اور پولیس پر الزام تراشی کی اور انتظامات میں سازش کے تحت مداخلت کر کے امن و امان کو خراب کیا جبکہ پاک پتن کی عوام ڈی پی او پاک پتن اور ضلعی انتظامیہ کی محفوظ عرس پر پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں