Bilal Baig

Bilal Baig Official Page Of Bilal Baig
(2)

06/08/2026

گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے
🤲❤️☺️
السلام علیکم

06/08/2026

السلام علیکم
جمعہ کا دن ہے
یا اللہ سب کی مشکل اور پریشانی دور فرما
🌺🤲آمین🤲🌺

01/08/2026

السلام علیکم
یا اللہ !
میرے والدین کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے

01/08/2026

دن کی پہلی فتح فجر کی نماز ادا کرنا ہے
اَلصلاۃ خَیْرٌ مِنَ نّوْمَ
نماز نیند سے بہتر ہے۔!
اللہ کرے آپکا آج کا دن اچھا ہو

السلام علیکم بغیر کسی لالچ کے پاک فوج کو سپورت کرنے والے حاضری لگائیں۔
01/08/2026

السلام علیکم
بغیر کسی لالچ کے پاک فوج کو سپورت کرنے والے حاضری لگائیں۔

31/07/2026

اگر نماز عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو پانچ
وقت نماز نصیب فرمائے آمین

31/07/2026

اب وقت ہے فوج کا ساتھ دینے کا فوج کے ساتھ کھڑا ہونے کا کون کون اپنی بہادر فورسز کے ساتھ کھڑا ؟

صرف اللہ ہی عبادت کے لائق ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔​
31/07/2026

صرف اللہ ہی عبادت کے لائق ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجمعہ کے اس مبارک دن پر درودِ پاک کی کثرت کریں۔​  ​
31/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کے اس مبارک دن پر درودِ پاک کی کثرت کریں۔

​ ​

31/07/2026

السلام علیکم
بغیر کسی لالچ کے
پاک فوج
کو سپورت کرنے والے حاضری لگائیں

Address

Lahore
58810

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bilal Baig:

Shortcuts

Share