ZaiN BhaTti PTi

ZaiN BhaTti PTi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZaiN BhaTti PTi, Political Party, Green Town Township Lhr, Lahore.

15/02/2024

فضلو چاچا یہ بھی بتائیں ارشد شریف شہید کا قتل کیوں اور کس کے ایما پہ ہوا ؟ ہمت کریں

15/02/2024

کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 سامنے رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، شیر افضل مروت۔

14/01/2024

خبر آ رہی کہ نوازشریف،شہبازشریف،مریم نواز،اسحٰق ڈار لاہورسےاسلام آبادآئے،یہاں کےبعدمری جائیں گے۔۔
بلاشبہ انکا مری جانا تو بنتا ہےکیونکہ آؤٹ ہو چکے ان حضرات کو تھرڈ ایمپائر “قاضی “ناٹ آؤٹ اور انکےناٹ آؤٹ مخالف کو آؤٹ کرچکا،لیکن یہ پتا کریں کہ مری جانےسےپہلےیہ لوگ اسلام آباد میں کیاکرنےرکے،کہیں ان سب کو مٹھائی کےٹوکروں کےساتھ ججزکالونی تو نہیں جاناتھا۔۔؟

13/01/2024

سپریم کورٹ نے پی ٹی آٸی سے بلے کا نشان چھین لیا

Address

Green Town Township Lhr
Lahore
42000

Telephone

+923184377498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZaiN BhaTti PTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ZaiN BhaTti PTi:

Share