Jamaat-e-islami Force against Propaganda

Jamaat-e-islami Force against Propaganda The largest Religious - Political party in Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has honest, visionary, and brave leadership.

23/08/2026

او ڈرگیا ای ✊

عمران خان صاحب کہتے ہیں: ’’میرے ساتھ وہی کیا جا رہا ہے جو محمد مرسی کے ساتھ کیا گیا تھا، مرسی کو بھی قیدِ تنہائی میں رکھ...
22/08/2026

عمران خان صاحب کہتے ہیں: ’’میرے ساتھ وہی کیا جا رہا ہے جو محمد مرسی کے ساتھ کیا گیا تھا، مرسی کو بھی قیدِ تنہائی میں رکھا گیا اور وہیں مارا گیا۔‘‘
مراد سعید نے بھی اسی موازنے کو ایک مختلف پیرائے میں پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’عمران خان مرسی نہیں۔‘‘
مگر جناب! مرسی کا نام لینا آسان ہے، مرسی کی تاریخ کا سامنا کرنا ذرا مشکل!
سوال یہ ہے کہ آخر موازنہ کس چیز کا کیا جا رہا ہے؟ ایک طرف اخوان المسلمون کی دینی و سیاسی نظریاتی جدوجہد، عزیمت، استقامت، قربانی اور کئی دہائیوں پر محیط ظلم و جبر کی تاریخ ہے، اور دوسری طرف چند برس کی سیاسی کشمکش، چند لوگوں کی گرفتاریاں اور جیلیں!
دو چار برس کی سیاسی آزمائش کا موازنہ ایک ایسی تحریک سے جس کے کارکن کئی دہائیوں تک زیرِ عتاب رہے، جیلیں کاٹتے رہے، تشدد برداشت کرتے رہے اور جانیں قربان کرتے رہے؟ یہ موازنہ نہیں، تاریخ کے ساتھ مذاق ہے۔
اخوان المسلمون محض ایک انتخابی جماعت نہیں تھی۔ حسن البنا سے شروع ہونے والی یہ تحریک ایک واضح فکری و نظریاتی بنیاد، تربیتی نظام اور تنظیمی نظم کے ساتھ آگے بڑھی۔ اس کے کارکنوں کے لیے وابستگی محض جلسے، سوشل میڈیا، انتخابی ٹکٹ یا کسی مقبول شخصیت کی محبت کا نام نہیں تھی؛ یہ ایک طویل نظریاتی سفر تھا، جس کی قیمت جیل، جبر اور شہادت تک ادا کی گئی۔
محمد مرسی بھی اسی فکری اور تنظیمی تربیت سے نکلے ہوئے رہنما تھے۔ 2013 میں جنرل عبدالفتاح السیسی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ مرسی قید ہوئے اور بعد ازاں عدالت میں پیشی کے دوران شہید ہوئے۔ رابعہ العدویہ میں مرسی کے حامیوں پر ہونے والے کریک ڈاؤن میں بڑی تعداد میں لوگ شہید، زخمی اور گرفتار ہوئے۔
اب ذرا یہ بھی یاد کرلیجیے کہ جس سیسی کو آج ’’قاتل‘‘ کہہ کر مرسی کے ساتھ اپنی مماثلت بیان کی جا رہی ہے، اس کے ساتھ ماضی میں تعلقات اور ملاقاتیں بھی موجود تھیں۔ جب مرسی قید میں تھے، ان کی حکومت ختم کی گئی اور رابعہ میں خون بہا، تب سفارتی دنیا میں شدید ردِعمل بھی آیا، ترکی نے ناراضی بھی ظاہر کی؛ مگر آج مرسی کا حوالہ دینے والوں کی اپنی سیاسی تاریخ میں اس فاصلے کی وہ شدت کہاں تھی؟
اپنی سیاست ضرور کیجیے، سیاسی مقدمہ ضرور لڑئیے، مگر شہید مرسی کے زخموں کو اپنے سیاسی بیانیے کی مرہم نہ بنائیے۔ دل کے زخم ہرے نہ کیجیے۔
اور تحریک انصاف کی سیاست کو اگر اخوان کے ترازو میں رکھنا ہی ہے تو پورا ترازو نکالیے۔ ایک طرف نظریاتی تربیت، پاکیزہ سیاسی جدوجہد، عزیمت، استقامت، قربانی اور نسل در نسل آزمائشیں؛ دوسری طرف شخصی وابستگی، انتخابی سیاست، سوشل میڈیا، سیاسی مفاہمت، پروپیگنڈا، کردار کشی اور بدلتے ہوئے بیا

ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے
19/08/2026

ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے

14/08/2026

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے

حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

08/08/2026

‎📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

‎ Part 10

08/08/2026

‎📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

‎ Part 9

08/08/2026

‎📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

‎ Part 8

08/08/2026

‎📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

‎ Part 7

08/08/2026

‎📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

‎ Part 6

08/08/2026

‎📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

‎ Part 5

Address

Mansoora Multan Road Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami Force against Propaganda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share