Lahore Development Authority

Lahore Development Authority Official page of Lahore Development Authority • Director General, Tahir Farooq

Lahore Development Authority (LDA) is responsible for new planned development in Lahore, Punjab, Pakistan.

01/09/2026

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیرِ صدارت اجلاس، ٹاؤن پلاننگ ونگ میں ڈیجیٹل ریفارمز اور انسپکشن رجیم کا جائزہ لیا گیا۔
انسپکشن اور فیلڈ سرگرمیوں سے متعلقہ ایس او پیز جلد نافذ کیے جائیں،آپریشن کے لیے جانے والی ٹیمیں کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ لازمی آویزاں کریں!

31/08/2026

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اجلاس، محکمانہ کارکردگی، انسپکشن رجیم، پبلک سروس ڈیلیوری اور عملہ و افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنے والے پرائیویٹ افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت!

31/08/2026

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا حضرت علی ہجویری انڈرپاس کا دورہ، آزادی چوک سے بذریعہ انڈرپاس آنے والی گاڑیوں کی ٹریفک روانی کاجائزہ لیا! ڈی جی ایل ڈی اے نے سرکلر روڈ پر جاری کاموں کے معیار اور فنشنگ کا جائزہ لیا، سرکلر روڈ پر سسٹین ایبل ماڈل کے تحت ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت۔

31/08/2026
⚠️ جعلسازی سے بچیں!ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرایل ڈی اے نے مینول نوٹس کےاجراء پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔...
31/08/2026

⚠️ جعلسازی سے بچیں!

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرایل ڈی اے نے مینول نوٹس کےاجراء پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔

اب شہریوں کوصرف ڈیجیٹل، کیو آر کوڈ (QR Code) سے تصدیق شدہ نوٹس ہی موصول ہوں گے۔اگر کوئی شخص مینول نوٹس سے آپ کوگمراہ کرے تو فوری پولیس کو اطلاع دیں۔

30/08/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اربن ریجنریشن وژن کے تحت ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارکنگ ایریا کو مکمل طور پراپ گریڈ کر دیا گیا! ✨🏙️

لاہور میں پہلی دفعہ رنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین نصب، شہریوں کی توجہ کا مرکز۔ 🚉🌆


⏳ *صرف 4 دن باقی!*🌟 لاہور میں محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کا بہترین موقع! 🌟لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) پیش کرتا ہے ...
30/08/2026

⏳ *صرف 4 دن باقی!*
🌟 لاہور میں محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کا بہترین موقع! 🌟
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) پیش کرتا ہے ایل ڈی اے سٹی، جوہر ٹاؤن اور ایل ڈی اے ایونیو ون میں پرائم کمرشل و رہائشی پلاٹس۔
✅ آج کی قیمت پر پلاٹ حاصل کریں
✅ یکمشت ادائیگی پر 5٪ خصوصی رعایت
📍 اہم خصوصیات: • پرائم کمرشل لوکیشنز
• رائیونڈ روڈ، کینال روڈ، ملتان روڈ اور رنگ روڈ تک آسان رسائی
• جدید انفراسٹرکچر اور مستقبل کی بہترین سرمایہ کاری
• شفاف کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 02 ستمبر 2026
🎯 قرعہ اندازی: 09 ستمبر 2026
📲 آن لائن درخواست دیں:
lda.gop.pk/sales/ballot
محدود پلاٹس دستیاب ہیں، آج ہی درخواست دیں اور لاہور کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔
مزید معلومات کے لیے 03228888460 پر رابطہ کریں۔ قواعد و ضوابط لازمی پڑھیں۔

29/08/2026

حضرت علی ہجویری انڈرپاس پر ٹریفک رواں دواں!

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور کے شہریوں کے لیے شاندار تحفہ، یومیہ تین لاکھ سے زائد گاڑیاں مستعفید ہو رہی ہیں!


Address

Head Office: 467-D/II, M. A Johar Town Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+924299262420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Development Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lahore Development Authority:

Shortcuts

Share