Mutahida Nan Roti Bekers

Mutahida Nan Roti Bekers City District government lahore

26/06/2022
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ قصور کا فائن آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. ڈسی آفس قصور
27/07/2020

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ قصور کا فائن آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. ڈسی آفس قصور

فلورملز مافیا کے خلاف متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا ساتھ دیں.
24/07/2020

فلورملز مافیا کے خلاف متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا ساتھ دیں.

متحدہ نان روٹی آل پنجاب کی ریلی
02/06/2020

متحدہ نان روٹی آل پنجاب کی ریلی

پریس ریلیز..آج 31 مئی کو متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت کا ھنگامی اجلاس بلایا گیا اور فلورملز مالکان کی طرف س...
31/05/2020

پریس ریلیز..
آج 31 مئی کو متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت کا ھنگامی اجلاس بلایا گیا اور فلورملز مالکان کی طرف سے آٹے اور فائن کی قیمتوں میں کۓ گۓ اضافے سے متعلق مشاورت کی گئی. اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر حکومت نے آٹے اور فائن کی پرانی قیمتوں کو بحال نہ کیا تو روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا. نئی قیمت کا اعلان صدر صاحب 5 جون کو پریس کانفرنس میں کرین گے.
اجلاس کی صدارت آفتاب اسلم گل صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے کی. اجلاس میں چیرمین ایوب شاہ. سینئر وائس چیئرمین رحیم خان. وائس چیئرمین میرداد خان. سینئر نائب صدر وحید عباسی. جنرل سیکرٹری خان افسر. نائب صدر قمر شہباز. نائب صدر گل حبیب سید. نائب صدر سلیم خان کاکا خیل. پریس سیکرٹری عابد سواتی نے شرکت کی.
آفتاب اسلم گل.
صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن.

بسم اللہ الرحمن الرخیمضروری اطلاعمتحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آل پنجاب کا ھنگامی اجلاس مرکزی صدر آفتاب اسلم گل کی صدارت می...
18/09/2019

بسم اللہ الرحمن الرخیم
ضروری اطلاع
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آل پنجاب کا ھنگامی اجلاس مرکزی صدر آفتاب اسلم گل کی صدارت میں ایمبیسیڈر ھوٹل میں منعقد ھوا جس میں پنجاب کے تمام اضلاع کے صدور کے ساتھ ٹیلیفون پر مشاورت کی گئی جس میں تمام صدور نے متفقہ فیصلہ کیا کہ پنجاب کے تندور مالکان آل پاکستان کے نام پر بننے والی کسی بھی نانبائی ایسوسی ایشن کا حصہ نہیں ھیں اور نہ ھی اس میں ھماری نمائندگی ھے چونکہ ھم پچھلے دس سال سے انفرادی طور پر تندور والوں کے مسائل حل کررھے ھیں نہ ھمیں کبھی کسی ایسی نام نہاد یونین کی ضرورت پڑی ھے ھم جو بھی فیصلہ کریں گے پنجاب اور پاکستان کے تمام تندور والوں سے مشاورت سے کریں گے ۔
جو بندہ بھی اگر کوئی لین دین کرے گا وہ خود اس کا ذمہ دار ھوگا متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آل پنجاب پنجاب میں اس کی ذمہ دار نہیں ھوگی

07/09/2019

بِسمِ اللہِ الرَحمَنِ الرَحِیم
ضروری اطلاع
تمام تنور مالکان کی ایسوسی ایشن جن میں آل پنجاب متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن ٫٫٫کیپیٹل نانبائی ایسوسی ایشن٫٫٫ پشاور نانبائی ایسوسی ایشن٫٫٫ کے پی کے کے تمام اضلاع کی ایسوسی ایشنز نے ایک طویل مشاورت کے بعد محرم الحرام کے احترام میں کل کی پریس کانفرنس ملتوی کردی ھے 11 ستمبر بروز بدھ ھر شہر کی ایسوسی ایشن اپنے شہر میں پریس کانفرنس کرے گی اور ڈی چوک اسلام آباد جانے کی تاریخ کا اعلان کرے گی ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutahida Nan Roti Bekers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mutahida Nan Roti Bekers:

Share