Malik Haider Pmln

Malik  Haider Pmln PMLN

بہادر باپ کی دلیر بیٹی . ماشاء اللہ ۔۔Maryam Nawaz Sharif Azma Bokhari
25/04/2024

بہادر باپ کی دلیر بیٹی . ماشاء اللہ ۔۔
Maryam Nawaz Sharif
Azma Bokhari

ریلیف ، ریلیف ، ریلیف20 کلو آٹے کے تھیلے میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ،وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی بدولت آٹے کے 20 کل...
24/04/2024

ریلیف ، ریلیف ، ریلیف

20 کلو آٹے کے تھیلے میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ،وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی بدولت آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 800 روپے تک کی کمی
Maryam Nawaz Sharif Azma Bokhari

17/04/2024
‏🔴 بڑی بریکنگ نیوز  🔴الحمدللّٰہ ۔۔ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار پوائنٹس کے ساتھ ایشیاء کی پہلی اور دنیا کی دوسری بڑی ...
17/04/2024

‏🔴 بڑی بریکنگ نیوز 🔴
الحمدللّٰہ ۔۔ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار پوائنٹس کے ساتھ ایشیاء کی پہلی اور دنیا کی دوسری بڑی مارکیٹ بن گئی -

پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے اور سری لنکا بنانے کا خواب دیکھنے والوں کا منہ کالا ہوا :

پاکستان صرف اسی صورت میں ترقی کر سکتا ھے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈا باز ، بدمعاش ، نفرت پھیلانے والے دجالی ٹولے کو لگام ڈالی جائے !

وعدوں سے تکمیل تک !پنجاب میں ائیرایمبولینس سروس کےلیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز ، یہ ایک جہاز اور دو ہیلی کاپٹر پہ مشتمل ...
13/04/2024

وعدوں سے تکمیل تک !

پنجاب میں ائیرایمبولینس سروس کےلیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز ، یہ ایک جہاز اور دو ہیلی کاپٹر پہ مشتمل منصوبہ ہے،جو پورے پنجاب سینٹر، جنوبی اور شمالی پنجاب کو کور کرئے گا،ہر جگہ پر لینڈ کرنے کے قابل ہوں گے،تمام مریضوں کو مفت سہولت ملے گی ،ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی انشاءﷲ
Azma Bokhari Maryam Nawaz Sharif

وزیراعلی مریم نواز  کا حب شاہ نورانی ٹریفک  حادثے  پر اظہار افسوسAzma Bokhari
11/04/2024

وزیراعلی مریم نواز کا حب شاہ نورانی ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس
Azma Bokhari

11/04/2024

اہل وطن کو عید مبارک ✨

وزیر اطلاعات پنجاب ‎ کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عملAzma Bokhari
31/03/2024

وزیر اطلاعات پنجاب ‎ کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل
Azma Bokhari

29/03/2024
9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتیوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوٹسذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چ...
29/03/2024

9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوٹس

ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan

ترقی کے 30 دن Maryam Nawaz Sharif Azma Bokhari
26/03/2024

ترقی کے 30 دن
Maryam Nawaz Sharif
Azma Bokhari

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جائزہ اجلاسAzma Bokhari Maryam Nawaz Sharif
26/03/2024

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جائزہ اجلاس
Azma Bokhari
Maryam Nawaz Sharif

Address

Shahdara Lahore
Lahore
12345678

Telephone

+3236959741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Haider Pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Haider Pmln:

Share