Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab

Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab Official Account of Ministry of Sports & Youth Affairs, Government of Punjab

01/07/2026

Final | Faisalabad vs Sahiwal CM Punjab Kabaddi Championship 2026 live from Punjab Stadium Lahore

30/06/2026

Live | CM Punjab Kabaddi Championship 2026

29/06/2026

CM Punjab Kabaddi Championship 2026 live from Punjab Stadium Lahore

29/06/2026

CM Punjab Kabaddi Championship 2026 live from Punjab Stadium, Lahore

13/11/2024
صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا پیغام صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے آسٹریلیا کے خلاف ٹی...
13/11/2024

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا پیغام
صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستانی شاہین پوری محنت اور لگن سے ٹی20 سیریز کے لئے میدان میں اتریں۔ محمد رضوان کی کپتانی قومی کرکٹ ٹیم کے مثبت ثابت ہوئی ہے۔
فاسٹ بالرز سے ٹیم کی جیت کے لئے خاص امیدیں وابستہ ہیں۔ امید ہے سیریز میں شائقین کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا پیغام

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستانی شاہین پوری محنت اور لگن سے ٹی20 سیریز کے لئے میدان میں اتریں۔ محمد رضوان کی کپتانی قومی کرکٹ ٹیم کے مثبت ثابت ہوئی ہے۔
فاسٹ بالرز سے ٹیم کی جیت کے لئے خاص امیدیں وابستہ ہیں۔ امید ہے سیریز میں شائقین کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
Govt of Punjab Faisal Ayub Khokhar Abdullah Tabassum

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور بنک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پر س...
01/11/2024

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور بنک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پر ستخط کی تقریب کا انعقادکیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر تھے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے بھی تقریب میں شرکت کی ہے، مفاہمت کی یادداشت پر ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس میاں عثمان علی اور جی ایم بنک آف پنجاب نوفل داؤد نے دستخط کیے ہیں۔
صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف منسٹر پنجاب انٹرن شپ پروگرام سے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کی مدد کی جائے گی،ہمارا مقصد نوجوانوں کو ملکی ترقی کیلئے اپنے پاؤں پر کھڑا کرناہے،چیف منسٹر انٹرشپ پروگرام میں ہزاروں نوجوانوں کو25ہزار روپے ہرماہ دیئے جائیں گے، انٹرن شپ پروگرام میں یونیورسٹیزکے گریجوایٹس نوجوانوں کی بڑی تعداد نے درخواستیں دیں،جن میں سے 12ہزار درخواستیں منظورہو چکی ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے مزید کہا ہے کہ چیف منسٹر پنجاب انٹرن شپ پروگرام کیلئے جن گریجویٹس کی درخواستیں منظور ہوئی ہے ان کی ڈگریوں کی تصدیق باقاعدہ ہائرایجوکیشن کمیشن نے کی ہے، چیف منسٹر پنجاب انٹرن شپ پروگرام کیلئے55ہزار گریجویٹ نے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کیا ہے۔
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال نے چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام بارے بریفنگ دی ہے، اس موقع پرڈی جی پی آئی ٹی بی ساجد لطیف،ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم، بنک آف پنجاب کے جنرل منیجر نوفل داؤد، ڈائریکٹر پی آئی ٹی بی احمد اسلام، پی ڈی پی ایم یو قیصر رضا اور چیمبرآف کامرس سے آمنہ رندھاوا نے بھی شرکت کی ہے

Address

National Hockey Stadium Ferozpur Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share