Chaudhry Murad Bukhsh Tarar

Chaudhry Murad Bukhsh Tarar Youth Coordinator PMLN District Hafizabad

26/08/2026
گلوبل چیمپئنز عربینز لندن
17/08/2026

گلوبل چیمپئنز عربینز لندن

🇬🇧
24/07/2026

🇬🇧

جشن فتح معرکہ حق رسول پور تارڑ آج رسول پور تارڑ میں صدر  مسلم لیگ ن ضلع حافظ آباد چوہدری محمد بخش تارڑ کے زیر اہتمام جشن...
16/05/2026

جشن فتح معرکہ حق رسول پور تارڑ
آج رسول پور تارڑ میں صدر مسلم لیگ ن ضلع حافظ آباد چوہدری محمد بخش تارڑ کے زیر اہتمام جشن فتح معرکہ حق کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے ہزاروں کارکنان و عوام نے بھر پور شرکت کی اور اپنے محبوب لیڈر چوہدری محمد بخش تارڑ کی پکار پہ لبیک کہا۔اس موقع پر چوہدری مراد بخش تارڑ نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی افواج کو خراج تحسین اور معرکہءحق کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اورجلسے میں شرکت کے لئے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

چوہدری مراد بخش تارڑ کی میرکھ خورد میں خالد بھٹی کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی مرحوم کی بخشش کے لئیے دعا کی اور لواحقین...
09/04/2026

چوہدری مراد بخش تارڑ کی میرکھ خورد میں خالد بھٹی کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی مرحوم کی بخشش کے لئیے دعا کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Murad Bukhsh Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share