16/09/2024
Eid Milad-Un-Nabi Mubarak from CBD NSIT City!
Today, as we celebrate, let's reflect on the profound teachings of Prophet Muhammad (PBUH). May His message of love, peace, and unity inspires us all to foster harmony and goodwill in our communities.
سی بی ڈی این ایس آٹی سٹی کی جانب سے عیدمیلاد النبیﷺ مبارک!
آئیں! پیغمبر اسلام اور رحمت دوجہاں نبیﷺ کے یومِ ولادت کے موقع پر اُن کی تعلیمات کواپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں اور ہم سب مل کر پیار، امن اور اتحادکا پرچار کرتے ہوئے معاشرے میں باہمی آہنگی اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔