Social Media I Love Myo Pmln Pakistan & International Official

Social Media I Love Myo Pmln Pakistan & International Official WAJID KHAN NIAZI DEPUTY CHIEF EXECUTIVE MYO PML(N)MUSLIM YOUTH ORGANZATION PAKISTAN PML(N)

18/06/2026
امریکا ایران امن معاہدہ !فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نوبل امن انعام کے حقدار!مطالبہ سوشل میڈیام پر دنیا بھر کی آواز بن گیاM...
16/06/2026

امریکا ایران امن معاہدہ !
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نوبل امن انعام کے حقدار!
مطالبہ سوشل میڈیام پر دنیا بھر کی آواز بن گیاMYO MYO MYO MYO MYO MYO MYO MYO MYO 😍😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍😘

15/06/2026

Weather Forecast/ Pre-MoonSoon Alert
💦⛈️❗🌧️⚠️💦⛈️❗🌧️💦

👈👈 محکمہ موسمیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 16 جون کی شام سے 20 جون تک ملک میں آندھی / جھکڑ ، بارشوں کی پیشگوئی

👈 پنجاب :: 16 سے 20 جون کے دوران اسلام آباد ، مری ، اٹک ، جہلم ، گجرات ، کھاریاں منڈی بہاوالدین ، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، نارووال ، جھنگ ، فیصل آباد ، خوشاب ، سرگودھا ، ملتان ، ڈی جی خان ، راجن پور میں کہیں آندھی ، جھکڑ اور گرج چمک کیساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع
`
👈 اس وقت ملک کے بیشتر مقامات پر جون کے جھلسا دینے والے مہینے میں درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کیے جا رہے ہیں

اس وقت ایل نینو سٹرونگ ہے جب بھی ایل نینو سٹرونگ ہوتا ہے تو WD( ویسٹرن ڈسٹربنس ) مغربی ہوائیں مسلسل پاکستان میں داخل ہوتی رہتی ہیں 🌪️

دوسری جانب نمی سے بھرپور پری مون سون ہوائیں بھی پاکستان میں داخل ھو رہی ھیں ان دونوں ہواؤں کے ملاپ سے ایک بار پھر 16 جون سے 22 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع

🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
09/06/2026

🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

Address

Lahore

Telephone

+923074339413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media I Love Myo Pmln Pakistan & International Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share