PML-N Punjab

PML-N Punjab This is an official page of the Pakistan Muslim League-N Punjab.

This page will serve as the Official page of "Pakistan Muslim League-N Punjab (PML-N Punjab)"

05/08/2026

5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کیا گیا بھارت نے یکطرفہ طور پر آئین کی دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ کر کے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حثیت کو ختم کیا۔

~ وفاقی وزیر برائے امورِ پارلیمانی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

05/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں 6 رکنی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات

پاکستان اپنے بہترین ہمسایہ برادر ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیر اعظم

پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیر اعظم

خطے میں پائیدار امن کے قیام اور پاکستان اور ایران کے دو طرفہ تعلقات بالخصوص تجارت کے مزید فروغ کے حوالے سے ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزیشکیان سے حال ہی میں اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم

امید ہے کہ مسلسل کوششوں سے دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مقرر کردہ 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ تجارت کا ہدف حاصل کیا جائے گا،
وزیراعظم شہباز شریف

تجارت، بالخصوص خوراک اور زرعی اجناس و مصنوعات کی تجارت کے فروغ سے دونوں ممالک مستفید ہوں گے، وزیراعظم

پاکستان اور ایران کا سرحدی تجارت کے فروغ اور 24 گھنٹے بارڈر کھلا رکھنے کے لیے سہولیات بڑھانے، بہتر لاجسٹکس اور کسٹمز طریقہ کار میں ہم آہنگی لانے پر اتفاق

دونوں ممالک کے درمیان کان کنی کے شعبے، خصوصاً قیمتی پتھروں کی پراسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن میں بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای اور صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا

پرتپاک استقبال اور شاندار میزبانی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، ایرانی وزیر سید محمد اتابک

خطے میں امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں اور ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر پاکستانی قیادت اور عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر محمد اتابک

ایران پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، سید محمد اتابک

پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (Free Trade Agreement) کے حوالے سے تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، ایرانی وزیر

اجلاس میں وفاقی وزراء رانا تنویر حسین، جام کمال خان، علی پرویز ملک، جنید انور چوہدری، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاونین خصوصی سید طارق فاطمی، ہارون اختر اور طلحہ برکی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

An Irani delegation led by Minister of Industry, Mines and Trade H.E. Seyyed Muhammad Atabak called on Prime Minister Mu...
05/08/2026

An Irani delegation led by Minister of Industry, Mines and Trade H.E. Seyyed Muhammad Atabak called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.

05/08/2026

"جب میں لاہور آیا تو مجھے یقین نہیں آ رہا تھا۔ آج ماشاء اللہ لاہور ترقی کے اعتبار سے دبئی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ میری نواز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ اپنی بیٹی کو کراچی بھیج دیں تاکہ وہ میرے کراچی کو بھی ٹھیک کر دیں۔"

الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیونکہ برسوں کی حکمرانی کے باوجود سندھ کے بچوں کو معیاری تعلیم، محفوظ تعلیمی ماحول اور بہتر مس...
05/08/2026

الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیونکہ برسوں کی حکمرانی کے باوجود سندھ کے بچوں کو معیاری تعلیم، محفوظ تعلیمی ماحول اور بہتر مستقبل فراہم نہیں کیا جا سکا۔ جب بچوں کا مستقبل ہی نظر انداز ہو جائے تو عوام تبدیلی کا فیصلہ خود کر لیتے ہیں۔

Governor Sindh Nihal Hashmi called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
05/08/2026

Governor Sindh Nihal Hashmi called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.

الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیونکہ برسوں کی حکمرانی کے باوجود سندھ کے عوام کو صاف پانی جیسی بنیادی سہولت فراہم نہیں کی جا ...
05/08/2026

الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیونکہ برسوں کی حکمرانی کے باوجود سندھ کے عوام کو صاف پانی جیسی بنیادی سہولت فراہم نہیں کی جا سکی۔ وعدوں کے انبار لگتے رہے، مگر عوام آج بھی پینے کے صاف پانی کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

05/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات

ملاقات میں سندھ کے امور پر گفتگو

ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیونکہ سندھ کا نظامِ صحت بدترین بحران کا شکار ہے۔ عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہیں، اسپتال...
05/08/2026

الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، کیونکہ سندھ کا نظامِ صحت بدترین بحران کا شکار ہے۔ عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہیں، اسپتال مسائل کی تصویر بن چکے ہیں، اور برسوں کی ناقص حکمرانی کے نتائج اب سب کے سامنے ہیں۔

05/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں تعلیم، صحت، صاف پانی، سینی ٹیشن، خواتین کو بااختیار بنانے اور شہری ترقی کے منصوبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب کی ترقی میں جائیکا کے مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے فیصل آباد واٹر سپلائی ماڈل کو دیگر شہروں تک توسیع دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا، جبکہ دونوں فریقین نے عوامی فلاح، جدید ٹیکنالوجی، ادارہ جاتی اصلاحات اور انسانی وسائل کی ترقی کے لیے مشترکہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Address

180-H Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share