Regional Police Office Sheikhupura

Regional Police Office Sheikhupura Official Page of RPO Sheikhupura Region.

07/08/2026
07/08/2026

جمعہ المبارک
پنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد، عبادت گاہوں اور عبادت گزاروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

07/08/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
ایمرجنسی کی صورت میں گھبرانے کے بجائے فوری اور درست اقدام آپ کی حفاظت کو یقینی بنا سکتا ہے۔ پنجاب پولیس کا پینک بٹن ہنگامی حالات میں فوری مدد حاصل کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ بٹن دبائیں، آپ کی لوکیشن کنٹرول روم تک پہنچے گی اور قریبی پولیس ٹیم فوری امداد کے لیے روانہ کی جائے گی۔ محفوظ رہیں، باخبر رہیں، اور ضرورت پڑنے پر اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
#ایمرجنسی15

06/08/2026
06/08/2026

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے ضلع شیخوپورہ میں النور مارکی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ، معزز جج صاحبان، منتخب عوامی نمائندگان، پولیس افسران، شہداء کے اہلِ خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
تقریب میں شہدائے پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی گئی، جبکہ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پنجاب پولیس اپنے شہداء کے مشن کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری لگن اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیتی رہے گی۔

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے ضلع شیخوپورہ میں النور مارکی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس می...
05/08/2026

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے ضلع شیخوپورہ میں النور مارکی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ، معزز جج صاحبان، منتخب عوامی نمائندگان، پولیس افسران، شہداء کے اہلِ خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
تقریب میں شہدائے پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی گئی، جبکہ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پنجاب پولیس اپنے شہداء کے مشن کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری لگن اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیتی رہے گی۔

یومِ شہدائے پولیس 2026ءیومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے تمام اضلاع میں نمازِ فجر کے بعد شہدائے پولیس کے ایص...
05/08/2026

یومِ شہدائے پولیس 2026ء
یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے تمام اضلاع میں نمازِ فجر کے بعد شہدائے پولیس کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
قرآن خوانی میں پولیس افسران، جوانوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ اختتام پر شہدائے پولیس کے بلند درجات، وطنِ عزیز کی سلامتی، امن و استحکام اور پنجاب پولیس کی مزید کامیابیوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
شہداء کی قربانیاں ہمارا فخر ہیں، ان کی عظیم خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے اضلاع میں واقع یادگارِ شہداء پر شہدائے پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقی...
04/08/2026

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شیخوپورہ ریجن کے اضلاع میں واقع یادگارِ شہداء پر شہدائے پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کی گئیں۔ شہداء کی لازوال قربانیاں قوم کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہیں گی۔

Address

C5MM+52P RPO Office Sheikhupura Region, Multan Road, Manowal, Chung
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Police Office Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share