Lafz Aur Ishq

  • Home
  • Lafz Aur Ishq

Lafz Aur Ishq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lafz Aur Ishq, Library, .

❣️ Lafz Aur Ishq lafzaurishq.com❣️
Where love stories come to life.Where every word whispers love 💕 | Dive into poetry and novels that touches your soul and sparks your heart 🌹 "

وہ یارم کے لیے سب سے مشکل ترین وقت تھا جب ہر چلتی سانس کے بعد اسے محسوس ہو رہا تھا کہ اس کی روح اس سے دور جارہی ہےڈاکٹر ...
29/10/2024

وہ یارم کے لیے سب سے مشکل ترین وقت تھا جب ہر چلتی سانس کے بعد اسے محسوس ہو رہا تھا کہ اس کی روح اس سے دور جارہی ہےڈاکٹر نے اس کا جنون اور دیوانگی دیکھتے ہوئے ہی اسے مناسب الفاظ میں بتایا تھا کہ روح کی جان بچانا اور تقریبانا ممکن ہے یہ سب کچھ کہتے ہوئے ڈاکٹر خود بھی اس سے خوفزدہ تھا یقینا اسے اپنی جانبہت عزیز تھی۔ وہ یارم کے جنون کے ہتھے نہیں چڑھ چاہتا تھا وہ سمجھ چکا تھا کہ یہ لڑ کی اس شخص کے لئے اس کی زندگی ہےلیکن اندھیری کالی قبر سے نکلنے کے بعد روح اپنے آپ کو بے جان محسوس کر رہی ہے اس میں جینے کی طاقت ختم ہو چکی ہے۔یارم کا بس چلتا تو شاید وہ ڈاکٹر کو ہی جان سے مار دیتا ہے۔اگر وہ ڈاکٹر زندہ تھا تو صرف اور صرف خضر کی وجہ سے جس نے اس وقت یارم پر کنٹرول کیا تھا۔اور پھر وہ اپنی روح کو لے آیا تھا وہاں سے اس کا مہنگے سے مہنگا علاج کروایا۔ امریکا کے ڈاکٹر ز کا کہنا تھا کہ روح کے اندر
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/ishq-e-yaram-novel-by-areej
-shah-pdf/

اس کا سودا کیا جارہا تھا۔ ہاں یہ سودا ہی تو تھا۔ اس کے تایا ابو اپنے ہی بیٹے سے اس کے لئے ایک موقع مانگ رہے تھے اور وہ خ...
28/10/2024

اس کا سودا کیا جارہا تھا۔ ہاں یہ سودا ہی تو تھا۔ اس کے تایا ابو اپنے ہی بیٹے سے اس کے لئے ایک موقع مانگ رہے تھے اور وہ خاموشی سے کھڑی ان لوگوں کو سن رہی تھی کیونکہ اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں کر سکتی تھی۔اس کی زندگی کی حقیقت بس یہ تھی کہ پانچ سال کی عمر میں اس کا اس شخص کے ساتھ نکاح کر دیا گیا تھا۔اسے بس اتنا پتا تھا کہ تایا ابو اور تائی امی کی طلاق ہو گئی تاشفین اپنی ماں کے ساتھ ہمیشہ کے لیے امریکا روانہ ہو گیا۔کیوں کہ اس کی ماں کیس جیت گئی تھی۔ اسے اپنے باپ سے ملنے کا موقع کم ہی ملتا تھا اور ایک دن اپنے باپ سے ملنے کی سزا کے طور پر ابراہیم نے اسے اس معصوم کے ساتھ باندھ دیا تھا۔ اور اس واقعے کے بعد تو تاشفین نے اپنے باپ سے ملنا چھوڑ دیا تھا۔ اور اس کے دل میں تو اپنے باپ کے لیے کوئی.جذبات نہیں تھے۔ اس کے لئے وہ کیا ہی کوئی جذبات رکھتا لیکن اپنے دل کا کیا کرتی جس نے دھڑکنا ہی تاشفین ابراہیم کے نام پر سیکھا تھا۔ وہ اس سے سات سمندر پار امریکہ کے
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/kabhi-yun-bhi-aa-mere-dil-mein-tuareej-shah-novels/

ایک تو اتنا خطر ناک پروفیشن چنا تھا اس نے اور باپ کی طرح غصہ ہمیشہ ناک پر بیٹھا ہوا اس کے تو مزاج ہی نہیں ملتےتھے کسی سے...
27/10/2024

ایک تو اتنا خطر ناک پروفیشن چنا تھا اس نے اور باپ کی طرح غصہ ہمیشہ ناک پر بیٹھا ہوا اس کے تو مزاج ہی نہیں ملتےتھے کسی سےنماز ادا کر کے وہ فورا اٹھی اسے یقین تھا شازم دوبارہ سو چکا ہو گا۔ اور اسے جگانے میں اسے پھر سے بہت سارا وقت لگ جاتا تھااور آج کا دن تو اتنا خاص تھا کہ وہ آج کسی کو بھی سونے نہیں دینے والی تھی سوائے جازم کے کل رات جازم تین بجےکے بعد گھر واپس آیا تھا۔اور ابھی تک اس کی نیند مکمل نہیں ہوئی تھی اس کے باوجود بھی وہ اٹھ کر نماز ادا کر کے دوبارہ سونے جا چکا تھا اور ایک شازم تھا۔وہ شازم کے کمرے میں آئی جہاں اسے سوتا دیکھ کر اس کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی وہ بالکل جنید جیسا تھا سوتے ہوئے بھی مسکراتا تھا۔اور جازم وہ تو سوتے ہوئے بھی چہرے پر اتنے خطرناک اثرات بنا کے رکھتا کہ کس
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/intaha-e-ishq-by-areej-shah-novels/

پریگننسی کے سارے مرحلے میں کبھی نماز پابندی سے ادانا کرنے والا شخص اپنی بیوی اور بچے کے لیے تہجد کا بھی پابند ہو گیا تھا...
20/10/2024

پریگننسی کے سارے مرحلے میں کبھی نماز پابندی سے ادانا کرنے والا شخص اپنی بیوی اور بچے کے لیے تہجد کا بھی پابند ہو گیا تھا لیکن کسی کی نظر میں لائے بغیر آیت کو ڈیول کو نماز پڑھے دیکھ اپنی قسمت پر ہمیشہ رشک ہوتا تھا اور ڈیول خود کو خوش نصیب سمجھتا تھا کہ اللہ نے اسے چاہے اولاد اور بیوی کی وجہ سے ہی صحیح پرانے سامنے سر جھکانے کے قابل سمجھا تھا اور اب وہ اس سعادت کو دل وجان سے ادا کرتے سرشار ہو رہا تھے ۔ہے دنیا میں پریشان نہیں خوش ہوں" ہاں میرے سڑے ہوئے سالے بہر شیر آرہا دلشاد نے بھی ڈیول کو دیکھتے ہوئے کہا۔ہاں ببر شیر تو ہونگے میری اولاد جو ہیں "ڈیول نے بھی ایک پرسکون سانس لیتے خود کو پر سکون کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا تو ڈیول کی بات پر دلشاد کے ماتھے پر بل پڑے
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/ishq-e-sehra-novel/

تم ایسا کیسے کر لیتی ہو؟ اور میں ہر بار اس کی حیرت پرنہیں پڑتی تھی۔ لیکن آج اس کے ایک چھوٹے سے فقرے نے مجھے حیرت کا وہ ز...
20/10/2024

تم ایسا کیسے کر لیتی ہو؟ اور میں ہر بار اس کی حیرت پرنہیں پڑتی تھی۔ لیکن آج اس کے ایک چھوٹے سے فقرے نے مجھے حیرت کا وہ زور دار جھٹکا لگایا تھا کہ یا اپنی جگہ ساکت ہوگئی تھی۔اونوه ! اب میں نے ایسا بھی کچھ نہیں کہہ دیا کہ تم حیرت سے بت ہی بن جاؤ۔ اس نے میرے ہاتھ سے آئس کریم لے کر قریبی ڈسٹ بن میں ڈالا اور اپنے ہاتھ میں تھا مانشو پیپر مجھے تھمایا۔ کیا ہوا بھئی؟ دونوں سہیلیوں کو ایسی کیا خاص بات یاد آ گئی کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑیوں بیچ راستے میں جمی کھڑی ہو ۔ سندس کی ممی جو میری مما کے ساتھ ہم دونوں کے پیچھے پیچھے آ رہی تھیں ہم دونوں کو
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/mohabbat-ya-sarab-novel-by-asma-qadri/

دودھ کی طرح سفید چہرہ بادامی آنکھیں ان میں بھر ا کا جل حجاب لیے اور گرے کلر کا فروک جس پر گولڈن کڑانسی کا کام ہو اتھاوہ ...
19/10/2024

دودھ کی طرح سفید چہرہ بادامی آنکھیں ان میں بھر ا کا جل حجاب لیے اور گرے کلر کا فروک جس پر گولڈن کڑانسی کا کام ہو اتھاوہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہی تھی .یار عالیہ ایسے تو نہ دیکھو کبھی تم بھی ابھی ندا اپنا جملہ پورا کرنے ہی والی تھی کہ عالیہ نے غصے میں ندا کے ہاتھ سے نک چھین لی میں نے کتنی بار کہا ہے کے پڑھانسی ٹائم مجھے تنگ مت کیا کرو پھر بھی "سرف تم"
ابھی وہ باتیں ہی کر رہی تھی کے سنا ان کے پاس آئی ہیلو گر لز کیسی ہوشنا عالیہ اور ندا کی دوست تھی ان تینوں کی بہت اچھی دوستی تھی لیکن سنا اب یونیورسٹی نہیں آتی تھی کیونکہ اس کی شادی ہو رہی تھی تم یہاں کیسے شاندا نے حیرت سے پوچھاوہ میں تم دونوں کو انوائیٹ کرنے آئی تھی
Read Complete Novel✓
https://billdekho.pk/srif-tum-novel-by-barbie-boo/

میری بیوی ہے اور میں جب چاہے اسے اپنے کمرے میں لا سکتا ہوں ابھی تک اگر مجھے کسی بات کا لحاظ ہے تو صرف اور صرف اس کی پڑھا...
15/10/2024

میری بیوی ہے اور میں جب چاہے اسے اپنے کمرے میں لا سکتا ہوں ابھی تک اگر مجھے کسی بات کا لحاظ ہے تو صرف اور صرف اس کی پڑھائی کا جب تک وہ اپنی پڑھائی مکمل نہیں کرتی تب تک میں اس طرح کا کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتا۔ لیکن ایک با ایک بات کان کھول کر سن لیجئے امی جان اگر آپ کے شوہر نے میرے اور احساس کے بیچ میں آنے کی کوشش کی تو میں لحاظ نہیں کروں گا ویسے بھی بہت لحاظ کرتا آیا ہوں میں ان کا اور خالو جان کو ایک اور بات بھی بتا دیجئے گا کہ اگلے دوماہ میں احساس 18 سال کی ہو جائے گی اور وہ جو چالبازیاں اپنے دماغ میں سوچے ہوئے ہیں وہ نکال دیں تو بہتر ہو گا دنیا کا کوئی شخص میری احساس کو مجھ سے چھین نہیں سکتا .تھوڑی دیر پہلے والی محبت نرمی اس کے سخت لہجے کی سختی میں کہیں کھو سی گئی تھی وہ احساس کے معاملے میں ایسا ہی تھا۔ 13 سال کا تھا جب ایک ایکسیڈنٹ میں اس کے ماں باپ اسے ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلے گئے
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/main-aashiq-deewana-tera-by-areej-shah-novels/

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں آسمان اور زمین کو لرزادینے والے الفاظ کے ساتھ اس نے اس کے ساتھ جڑا ہ...
13/10/2024

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں آسمان اور زمین کو لرزادینے والے الفاظ کے ساتھ اس نے اس کے ساتھ جڑا ہوا سات سالہ رشتہ ختم کر لیاوہ بے بس سی عورت اس وقت اپنے سامنے کھڑے اس ظالم اور جابر شخص کو سن رہی تھی اپنے چادر نماد و پٹے کو اپنے سینے سے لگائے اپنا آپ چھپاتی وہ اندر تک لرز چکی تھی یہ وہ شخص تھا جس کے لیے اس نے اپنے پورے خاندان والوں سے بغاوت کی تھی اور پھر سات سال کے بعد اس کے ساتھ ہی یہاں پاکستان آگئی تھی اپنے رشتے ناطے سب چھوڑ کر سات سالپہلے اس شخص کے نکاح میں آکر وہ اپنے آپ کو اس دنیا کی سب سے خوش قسمت ترین لڑکی محسوس کر رہی تھی جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اس شخص نے اس کے دل پر دستک دی تھی جس نے آج محض ایک غلط فہمی پر اس کے ساتھ جڑے ہر رشتے کو ختم کر دیا دل تڑپ رہا تھا اس سنگ دل کی بے وفائی پر جو خود اعتبار نہ کر سکا اور اسے بے وفائی کا انعام دینے آپہنچا
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/junoon-e-ishqam-by-areej-shah-novels/

پچند لمحوں بعد ٹیلی فون کی گھنٹی بھی سر جمشید نے چونک کر رسیورا تھالیا ار شد صاحب سے بات کیجئے - مربی اے کی آواز رسیور پ...
12/10/2024

پچند لمحوں بعد ٹیلی فون کی گھنٹی بھی سر جمشید نے چونک کر رسیورا تھالیا ار شد صاحب سے بات کیجئے - مربی اے کی آواز رسیور پر ابھری سے لو حشد سپانگ، کے سے میں جمشید نے بر سپیکنگ سر جمشید نے باوقار لہجے میں کہا۔ س ارشد بول رہا ہوں سر جمشید فرمائیے کیسے یاد کیا۔ دوسری طرف سے بھی ایک گھمبیر آواز سنائی دی۔ بھی آواز سنائی ارشد صاحب میرے محکمے کے ایک سائنسدان کمال حسین کو تو آپ اچھی جانتے ہی ہوں گے" سر جمشید نے بات کا آغاز کرتے ہوئے کہا۔ کمال حسین ! ہاں ہاں وہ جو شیلا سا نوجوان؛ ہاں اچھی طرح جانتا ہوں۔ اس کے کام کی ایک بار آپ نے تعریف بھی کی تھی کیوں کیا ہوا، کوئی خاص بات ہو گئی ہے۔ سیکر ٹری ارشد نے تجس آمیز لہجے میں پوچھا۔ ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/dashing-three-novel-mazhar-kaleem/

شیش محل از اسما قادری محبت، دھوکہ دہی اور خاندانی ڈرامے کی ایک شاندار کہانی ہے۔ اس جذباتی سفر کو ابھی پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ...
12/10/2024

شیش محل از اسما قادری محبت، دھوکہ دہی اور خاندانی ڈرامے کی ایک شاندار کہانی ہے۔ اس جذباتی سفر کو ابھی پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ کسی بھی وقت لطف اٹھا سکیں!
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/sheesh-mehal-novel-by-asma-qadri/

آنکھوں کو بمشکل کھولے اسے تلاش رہا تھا بے ساختہ اسکی نگاہ بلکل قریب ہی مٹی کے ڈھیر پر پڑی تھی اس نے بے دردی سے سر کو انک...
11/10/2024

آنکھوں کو بمشکل کھولے اسے تلاش رہا تھا بے ساختہ اسکی نگاہ بلکل قریب ہی مٹی کے ڈھیر پر پڑی تھی اس نے بے دردی سے سر کو انکار میں ہلایا تھا .. دل کا درد بڑھنے لگا تھا آنکھیں بہتی ہوئی تیزی سے گالوں کو بھگو رہی تھیں.. اس نے مظبوط ہاتھوں کی پشت سے چہرے کو رگڑا تھا اور تیزی سے تقریب بھاگتے ہوئے قبرستان کا گیٹ پار کیا تھا.. وہ زندہ دل لڑکی کو اس مٹی کے ڈھیر تلے دیکھنے کی ہمت نہیں رکھتا تھا ..اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Read Complete Novel✓
https://billdekho.pk/mohabbat-hayat-hoti-hay-novel-by-meerab-hayat/

عورتیں تھر تھر کانپ رہیں تھیں... جبکہ مرد نخوت سے... اسکو دیکھ رہے تھے..جے نواب فضل نے اپنے جوتے سے بری طرح پیٹ ڈالا...ج...
10/10/2024

عورتیں تھر تھر کانپ رہیں تھیں... جبکہ مرد نخوت سے... اسکو دیکھ رہے تھے..
جے نواب فضل نے اپنے جوتے سے بری طرح پیٹ ڈالا...
جبکہ چوہدری مرتضی کی گردن پر تلوار رکھے۔ آدھ مری حالت میں اسکو بالوں سے نواب فضل کے ملازموں نے پکڑا ہوا تھا... نواب صاحب میرا قصور ہے... چوہدری صاحب کو معاف کر دیں وہ پھر گڑ گڑائی .... تیری اس نام نہاد محبت کا تو .. آج تیرے سامنے ہی قتل کر کے تجھے دکھاؤ گا.. کہ نواب فضل .. کو دھوکہ دینے کا انجام کیا ہوتا ہے۔" وہ چینے اور مرتضیٰ کی طرف بڑھے نہیں نواب صاحب نہیں خدارا رحم کریں " جیسے ہی .. چوہدری مرتضی کی گردن پر نواب فضل
Read Complete Novel✓
https://lafzaurishq.com/dohngian-shaman-novel-by-tania-tahir/

Address


6111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafz Aur Ishq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share