04/08/2026
علی ہجویری داتا گنج بخش کے 983 عرس کی تقریبات
تنظیم شہری دفاع سٹی ، بادامی باغ اور داتا گنج بخش ڈویژنز کے رضاکاران عرس داتا گنج بخش پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ عرس پر آئے زائر کی طبیعت ناساز ہونے پر رضاکاران ریسکیو اور اس کو بروقت طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
#رضاکاران #لاہور #پاکستان