30/05/2026
دنیا میں بہت سے لوگ ہیں،
مگر میرے دل کو سکون صرف تم سے ملتا ہے۔ 🌍❤️
تم میرے لیے صرف ایک انسان نہیں،
میری خوشی، میری التجاہ ، میری عادت
اور میری پوری دنیا ہو…!! 🫀🥺
لوگ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں،
مگر تمہارا ساتھ مجھے ہر درد بھلا دیتا ہے۔ 🌸
اگر مجھے پوری دنیا اور تم میں سے کسی ایک کو چننا پڑے،
تو میں ہر بار صرف تمہیں چنوں گی…!! ❤️🔥🫶
کیونکہ میرے لیے
تمہارا ہونا ہی سب کچھ ہے…!! ✨