Sanatzar Lahore

Sanatzar Lahore A Technical and Vocational training Institute
(1)

Order work completed by Sanatzar Allama Iqbal town Lahore on 02-08-26
02/09/2026

Order work completed by Sanatzar Allama Iqbal town Lahore on 02-08-26

31/08/2026
14/08/2026

سوشل ویلفیئر کمپلیکس لاہور میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب
پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، سوشل ویلفیئر کمپلیکس لاہور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور قومی ترانے سے ہوا، جبکہ تلاوتِ قرآن پاک، نعت، ملی نغموں، پریڈ، ٹیبلو اور بچوں و خصوصی افراد کی خوبصورت پرفارمنسز نے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہور نے بھی اس شاندار پروگرام میں بھرپور شرکت کی صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہورکی جانب سے مختلف ٹریڈز کے خصوصی اسٹالز لگائے گئے، جہاں ہنرمند خواتین کی تیار کردہ مصنوعات اور ان کے فنی ہنر کو نمایاں کیا گیا۔ اس کے علاوہ شرکاء کے لیے فیس پینٹنگ کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا، جسے بچوں اور دیگر شرکاء نے بے حد پسند کیا۔
صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہور کی جانب سے پیش کیے گئے اسٹالز، ہنر اور فیس پینٹنگ کے کام کو شرکاء اور معزز مہمانوں نے بھرپور سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔ یہ شرکت نہ صرف خواتین کے ہنر کو اجاگر کرنے کا ذریعہ بنی بلکہ یومِ آزادی کی خوشیوں میں مزید رنگ بھی بھر گئی۔
تقریب کے اختتام پر آزادی کی نعمت کو یاد کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان ک

سوشل ویلفیئر کمپلیکس لاہور میں یومِ آزادی کی پروقار تقریبپاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ...
14/08/2026

سوشل ویلفیئر کمپلیکس لاہور میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب
پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، سوشل ویلفیئر کمپلیکس لاہور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور قومی ترانے سے ہوا، جبکہ تلاوتِ قرآن پاک، نعت، ملی نغموں، پریڈ، ٹیبلو اور بچوں و خصوصی افراد کی خوبصورت پرفارمنسز نے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہور نے بھی اس شاندار پروگرام میں بھرپور شرکت کی صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہورکی جانب سے مختلف ٹریڈز کے خصوصی اسٹالز لگائے گئے، جہاں ہنرمند خواتین کی تیار کردہ مصنوعات اور ان کے فنی ہنر کو نمایاں کیا گیا۔ اس کے علاوہ شرکاء کے لیے فیس پینٹنگ کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا، جسے بچوں اور دیگر شرکاء نے بے حد پسند کیا۔

صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہور کی جانب سے پیش کیے گئے اسٹالز، ہنر اور فیس پینٹنگ کے کام کو شرکاء اور معزز مہمانوں نے بھرپور سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔ یہ شرکت نہ صرف خواتین کے ہنر کو اجاگر کرنے کا ذریعہ بنی بلکہ یومِ آزادی کی خوشیوں میں مزید رنگ بھی بھر گئی۔

تقریب کے اختتام پر آزادی کی نعمت کو یاد کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ہر فرد اپنا مثبت کردار ادا کرے گا

14/08/2026

صنعت زارعلامہ اقبال ٹاؤن لاہور کی جانب سے سب کو جشن آزادی مبارک ہو.

Sanatzar Allama Iqbal Town Lahore celebrated Independence Day with great patriotic spirit and enthusiasm. The event was ...
13/08/2026

Sanatzar Allama Iqbal Town Lahore celebrated Independence Day with great patriotic spirit and enthusiasm. The event was attended by all staff and students, who participated passionately in the celebrations and expressed their love for Pakistan.

The Manager, Sanatzar Allama Iqbal town Lahore, also joined the celebrations and cut the Independence Day cake, making the occasion even more memorable.

Sweets were also distributed among the audience.

Address

22-Kashmir Block Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanatzar Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sanatzar Lahore:

Shortcuts

Share