JUI Tehsil Model Town Lahore

JUI Tehsil Model Town Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Tehsil Model Town Lahore, Lahore.

20/10/2025

ہم نے تحریک لبیک کے حق میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ان کے اوپر ہونے والا تشدد نہ جمہوری ہے نہ آئینی نہ قانونی ہے۔۔ !
مولانا فضل الرحمٰن

بھکر: جامعہ قادریہ بھکر کے شاندار اور تاریخی فضلاء اجتماع کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ م...
20/10/2025

بھکر: جامعہ قادریہ بھکر کے شاندار اور تاریخی فضلاء اجتماع کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: شعبہ نشرو اشاعت
جمعیت علماء اسلام تحصیل ماڈل ٹاؤن لاہور

20/10/2025
قائدلاہور مفتی عبدالحفیظ صاحب۔۔۔۔بھکر جامعہ قادریہ بھکر کی سلور جوبلی اور فضلاء جامعہ کے سٹیج پر خطاب کررہے ہیں۔۔۔۔اور ق...
19/10/2025

قائدلاہور مفتی عبدالحفیظ صاحب۔۔۔۔بھکر
جامعہ قادریہ بھکر کی سلور جوبلی اور فضلاء جامعہ کے سٹیج پر خطاب کررہے ہیں۔۔۔۔
اور قائد ملت اسلامیہ مولنافضل الرحمن صاحب کااستقبال کررہے ہیں۔۔۔۔۔

09/10/2025
افسوس ناک خبر
18/09/2025

افسوس ناک خبر

07/09/2025
07/09/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا یوم ختم نبوت کے حوالے سے پیغام

ترسیل امداد برائے متاثرین دریاءستلجالحمدللہ۔۔۔۔کل 4ستمبر 2025بروزجمعرات تحصیل ماڈل ٹاٶن کی ایک اور جماعت ،،حافظ عرفان حی...
03/09/2025

ترسیل امداد برائے متاثرین دریاءستلج

الحمدللہ۔۔۔۔
کل 4ستمبر 2025بروزجمعرات تحصیل ماڈل ٹاٶن کی ایک اور جماعت ،،حافظ عرفان حیدر،، کی معیت میں دریاء ستلج قصور کے متاثرین کی دل جوٸی اور خیرخواہی کیلٸے روانہ ہوگی۔۔۔۔
ممکنہ حدتک وہاں متاثرین کیلٸے راشن۔کیش اور جانوروں کیلٸے سیلج/چارہ وغیرہ بھی پہنچایاجاٸے گا۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔
اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ متاثرین کی مشکلات جلدازجلدحل فرماٸے۔

معاونین اورمخیرحضرات کےتعاون اور اس عمل خیرمیں دامے درمے سخنے تعاون کرنے والوں کواجرعظیم عطاکرے۔۔آمین۔

نشرو اشاعت: جمعیة علماء اسلام تحصیل ماڈل ٹاؤن لاہور

03/09/2025

ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس
11ستمبر2025 بروز جمعرات
لیاقت باغ راولپنڈی
ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

Lahore
JUITMTLAHORE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Model Town Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share