PakArmy Lovers Movement

PakArmy Lovers Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PakArmy Lovers Movement, Political Party, Lahore.

نوٹس ۔ PALM
پاک آرمی لورز موومنٹ کے تمام ذمہ داران ۔ عہدیداران ۔کارکنان ۔ ہمدرد وفا پرست وطن پرست افواج پاکستان پر جان نچھاور کرنے والوں کو پابند کیا جاتا ھے کہ سوشل میڈیا Pakistan Army ISPR کو فالو کریں شیئر کمنٹس کریں دشمن کو ڈھیر کریں شکریہPALM

11/10/2026

لاہور پاک آرمی لورز موومنٹ کے ذمہ داران نے مختلف مقامات پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر عوام کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہوئے اآتش بازی کی ۔

11/10/2026

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے پر پاک آرمی لورز موومنٹ نے عوام کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی ۔

"خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی مکمل حمایت کرتے ہیں"
پاک آرمی لورز موومنٹ
پریس کلب لاہور
چیرمین جان محمد رمضان مرکزی صدر رانا شہزادہ الطاف پاک آرمی لورز موومنٹ

پاک آرمی لورز موومنٹ کی طرف لاہور پریس کلب کے باہر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر حکومت اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر چیرمین جان محمد رمضان مرکزی صدر رانا شہزادہ الطاف مرکزی سیکرٹری جنرل رانا اشرف خاں ایڈوکیٹ صدر لاہور میاں عمر خادم صدر پنجاب بارڈر کمیٹی شیر محمد کے علاؤہ ممبرز موجود تھے مرکزی قائدین نے خطاب کرتے ہوئے شرکاء سے کہا کہ پاکستان کسی بھی قسم کی بدامنی اور عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، لہٰذا ملک میں امن و امان کے قیام، استحکام اور قومی یکجہتی کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ یہ حکومت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کی سہولت کار تھی۔ان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے ۔ پاک آرمی لورز موومنٹ کی طرف سے شہریوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی

افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد

11/10/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakArmy Lovers Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share