Ch Muzahir Abbas Dagra

Ch Muzahir Abbas Dagra Adv Ch Muzahir Abbas Dagra President PYO Lahore Division

President Lahore Division: CH Muzahar Abbas Dagra
.Knowledge..
.Struggle..
.Revolation..
Student Our Power .
Struggle For Student .

ڈویژنل صدرلاہور ایڈووکیٹ مظاہر عباس ڈگرا کی زیر صدارت  آج پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کابینہ کی معزز گورنر پنجاب س...
02/05/2025

ڈویژنل صدرلاہور ایڈووکیٹ مظاہر عباس ڈگرا کی زیر صدارت آج پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کابینہ کی معزز گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے دربار ہال گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپیپلز پارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 136 چوھدری لیاقت ڈگرا قضائے الہی سے وفا...
26/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پیپلز پارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 136
چوھدری لیاقت ڈگرا قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل 1.30 بجے ان کے آبائی گاؤں پکھیالہ کالا خطائی روڑ تحصیل فیروز والا میں ادا کی جائے گی ۔

26/01/2024
23/01/2024
صدر پی وائی او لاہور ڈویژن مظاہر عباس ڈگرا نے بلاول ہاؤس لاہور میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری ن...
28/09/2023

صدر پی وائی او لاہور ڈویژن مظاہر عباس ڈگرا نے بلاول ہاؤس لاہور میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے عام انتخابات میں نوجوانوں کو متحرک کرنے کے لیے PYO کے عزم اور کوششوں کو سراہا۔

23/09/2023
28/06/2023

فیروز والا (شیخوپورہ): پیپلزیوتھ لاہور ڈویژن رورل اور پیپلز پارٹی تحصیل فیروز والا کے زیر اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا 70واں یوم ولادت منایا گیا۔
‏جس میں چوہدری لیاقت ڈگرا،تحصیل صدر چوہدری مجاہد عباس ڈگرا،، مظاہر ڈگرا، عثمان پنوں سینیر نائب صدر ملک ظفر اقبال، انفارمیشن سیکرٹری سید علی مہدی و دیگر کارکنان نے شرکت کی

عزت دینے کا شکریہ انشااللہ اعتماد پر پورا اترنے  کی کوشش  کریں گےچوہدری لیاقت علی ڈگرا (انشااللہ ایم۔پی۔اےPP135)
21/04/2023

عزت دینے کا شکریہ انشااللہ اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے
چوہدری لیاقت علی ڈگرا (انشااللہ ایم۔پی۔اےPP135)

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muzahir Abbas Dagra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Muzahir Abbas Dagra:

Share