Inspiring Family

  • Home
  • Inspiring Family

Inspiring Family A disabled couple proving every day that happiness has no limits. ❤️
love, courage & smiles inspire others to live life with hope and positivity. 🌸♿

Khurram Khidmatwala — A Government Officer, Social Activist & Wheelchair Warrior. Living life with courage, serving humanity, helping needy people, and inspiring others that disability is not a weakness but a strength. ���

اپنی فیملی کو وقت دینا زندگی کی سب سے بڑی خوشیوں میں سے ایک ہے۔ مصروفیات کے باوجود اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں اور ان...
07/06/2026

اپنی فیملی کو وقت دینا زندگی کی سب سے بڑی خوشیوں میں سے ایک ہے۔ مصروفیات کے باوجود اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں اور انہیں سیر و تفریح کے لیے ضرور لے کر جائیں۔ یہ خوبصورت لمحات رشتوں کو مضبوط بناتے ہیں اور زندگی میں خوشیاں بھر دیتے ہیں۔

اگر آپ وہیل چیئر استعمال کرتے ہیں تو اسے اپنی خوشیوں کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔ آپ بھی اپنے خاندان کے ساتھ ہر خوشی میں شریک ہو سکتے ہیں، کیونکہ محبت، حوصلہ اور ساتھ کسی جسمانی حالت کے محتاج نہیں ہوتے۔

براہ کرم اس نیک کام میں ساتھ دیں۔Jazzcash/Easypaisa 03444433939
06/06/2026

براہ کرم اس نیک کام میں ساتھ دیں۔
Jazzcash/Easypaisa
03444433939

30/05/2026

Bacho K Dam sy he Sari Khushiya hain.
Alhumdulillah 🙏

23/05/2026

Thank you So Much for you Support on TikTok 🙏
Please also support us on YouTube.
YT: Inspiring Family No.1

23/05/2026

کیا آپ کے قربانی کا جانور خرید لیا ؟ یا اجتماعی قربانی کرنی ہے۔
🐐🐃🐪

20/05/2026

New Mini Vlog 😂
Watch more Vlog on my YouTube channel: Inspiring Family No.1

#

Success doesn’t come from comfort zones — it comes from hard work, dedication, and passion. 💼✨Every day at the office is...
20/05/2026

Success doesn’t come from comfort zones — it comes from hard work, dedication, and passion. 💼✨
Every day at the office is another opportunity to learn, grow, and give my best. Alhamdulillah for the journey and the strength to keep moving forward. 🤝📈

📢 *انتہائی اہم معلومات: بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا نیا سرکاری قانون!* تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے ا...
19/05/2026

📢 *انتہائی اہم معلومات: بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا نیا سرکاری قانون!*

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس سے عام عوام (خاص طور پر غریب طبقہ جو صرف بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے) شدید متاثر ہو سکتا ہے۔ عام لوگوں کو ان ہیرا پھیریوں کا علم نہیں ہوتا، اس لیے اس پیغام کو غور سے پڑھیں۔

🛑 *مسئلہ کیا ہے؟*

- اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر، جن صارفین کے *200 سے کم یونٹ* استعمال ہوئے ہیں، ان کے بل پر گورنمنٹ نے ایک *QR Code* دیا ہے۔

- اس کوڈ پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپ کو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے۔

- *شرط:* اگر آپ اس سبسڈی کو آئندہ بھی جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ کو یہ کوڈ اسکین کر کے اپنی معلومات کی تصدیق کرنی ہوگی۔

⚠️ *عمل نہ کرنے کا نقصان (ظلم کی انتہا):*

- اگر آپ یہ عمل نہیں کریں گے، تو آپ کی 200 یونٹ والی *سبسڈی اگلے ماہ سے ختم* کر دی جائے گی۔

- سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں، پہلے ہی یونٹ سے آپ پر وہی ریٹ لاگو ہوگا جو 201 یا اس سے زائد یونٹ والے کو لگتا ہے۔

- یاد رہے کہ اگر یہ ریٹ ایک بار لگ گیا، تو اگلے *6 ماہ تک* یہی بھاری ریٹ لگتا رہے گا۔

- *نوٹ:* باقاعدہ بل پر یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ اگر تصدیق نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ ہزاروں غریب لوگ ایسے ہوں گے جن کو اس چیز کا علم ہی نہیں ہوگا اور اگلے ماہ سے ان کا بل اچانک بہت زیادہ آنا شروع ہو جائے گا۔

📲 *اسکین اور تصدیق کرنے کا طریقہ (بہت آسان):*

ہر وہ بل جس پر 200 سے کم یونٹ استعمال ہوئے ہیں، اس پر *2 QR Code* ہوں گے۔ آپ نے درج ذیل طریقے سے عمل کرنا ہے:

- *کوڈ اسکین کریں:* بل پر موجود *اوپر والے کوڈ کو* (جس پر سبسڈی کا ذکر ہے) اپنے ٹچ موبائل کے کیمرے یا QR اسکینر سے اسکین کریں۔

- *ویب سائٹ پر جائیں:* اسکین کرتے ہی موبائل آپ کو براہِ راست متعلقہ سرکاری ویب سائٹ پر لے جائے گا۔

- *ڈیٹا چیک کریں:* وہاں موجود اپنا ڈیٹا (معلومات) دیکھیں اور فارم کو OKAY کریں۔

*او ٹی پی (OTP) کوڈ درج کریں:* تصدیق کرنے پر آپ کے موبائل سم نمبر پر ایک کوڈ (SMS) آئے گا، وہ کوڈ وہاں لکھیں اور *Verify* پر کلک کریں۔

- *مراحل مکمل:* ایسا کرنے کے بعد اسکرین پر *VERIFIED* لکھا ہوا آ جائے گا، جس کا مطلب ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

📊 *ریٹ کا فرق (مثال کے طور پر):*

- *سبسڈی کے ساتھ (موجودہ ریٹ):* ابھی 100 یونٹ تک تقریباً 10 روپے فی یونٹ ہے، اور 101 سے 199 یونٹ پر تقریباً 14 روپے ہے۔

- *سبسڈی ختم ہونے کے بعد (نیا ریٹ):* اگر اسکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے ہی یونٹ سے *رہائشی بل پر 25 سے 27 روپے* اور *کمرشل پر 38 روپے* فی یونٹ کا ریٹ لگے گا۔

🤝 *آپ سے اپیل:*
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے بلوں پر یہ کام خود بھی کریں اور اپنے آس پاس موجود غریب، سادہ لوح اور ان پڑھ لوگوں کی بھی مدد کریں تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو۔ اس معلومات کو ہر جگہ پہنچائیں تاکہ سب کا بھلا ہو سکے!

18/05/2026

Alhamdulillah! ❤️ Our video crossed 2.8 Million Views on TikTok.
Thank you for your support — please also support on Facebook. 🙏✨

Address


Telephone

+923464667231

Website

https://www.tiktok.com/@inspiringfamilyno1?_r=1&_t=ZS-94qNs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inspiring Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Inspiring Family:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share