10/12/2024
چار سالہ نرسنگ ڈگری پروگرام: (آن لائن رجسٹریشن جاری)
44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے چار سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کا عمل شروع ہو چکا ہے
مطلوبہ تعلیمی قابلیت
میٹرک (سائنس بیالوجی کے ساتھ) اور
ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم 50 فیصد نمبرز
عمر کی حد 35 سال