Jamaat -e- Islami PP160

Jamaat -e- Islami PP160 Jamaat -e- Islami PP160

مشہور نعت خواں اور امیر جماعتِ اسلامی پی پی 160، حافظ لئیق احمد شاہد کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق احمد شاہد  کی نمازِ جنازہ م...
03/03/2026

مشہور نعت خواں اور امیر جماعتِ اسلامی پی پی 160، حافظ لئیق احمد شاہد کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق احمد شاہد کی نمازِ جنازہ مسجد خاتم النبیین، پنجاب سوسائٹی میں ادا کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ صاحب، امیر جماعتِ اسلامی وسطی پنجاب مولانا محمد جاوید قصوری صاحب، امیر ضلع جنوبی لاہور عبدالرشید مرزا صاحب سمیت و دیگر قائدین اور علاقہ بھر سے لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

18/02/2026
عیدالاضحیٰ مبارک!حضرت ابراہیمؑ و اسماعیلؑ کی عظیم قربانی ہمیں ایثار و  فرمانبرداری کا درس دیتی ہے۔ آئیے، اس عید پر غرباء...
07/06/2025

عیدالاضحیٰ مبارک!
حضرت ابراہیمؑ و اسماعیلؑ کی عظیم قربانی ہمیں ایثار و فرمانبرداری کا درس دیتی ہے۔ آئیے، اس عید پر غرباء کو یاد رکھیں، فلسطین و کشمیر کے مظلوموں سے یکجہتی کریں اور پاکستان کو ترقی و اسلامی نظام کی راہ پر گامزن کرنے کا عہد کریں۔
اللہ ہماری قربانیاں و عبادات قبول فرمائے۔ آمین
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں
06/06/2025

تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

عید مبارک...
06/06/2025

عید مبارک...

حرم وہ آخری جائے پناہ ہے جہاں اسلام اپنے تمدن اور اپنی تہذیب کی حفاظت کرتاہے۔ (تنقیحات)
06/06/2025

حرم وہ آخری جائے پناہ ہے جہاں اسلام اپنے تمدن اور اپنی تہذیب کی حفاظت کرتاہے۔ (تنقیحات)

اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالیں ۔۔۔۔28000 روپے فی حصہ ۔۔۔۔قربانی کی کھالیں الخدمت فاونڈیشن کو دیںCall / Whatsapp : 0311 440...
04/06/2025

اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالیں ۔۔۔۔
28000 روپے فی حصہ ۔۔۔۔

قربانی کی کھالیں الخدمت فاونڈیشن کو دیں

Call / Whatsapp : 0311 4404144

Address

PP-160 Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami PP160 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami PP160:

Share