08/09/2026
*⚡ گرفتاری الرٹ*
♦️ *سابق مشیر وزیراعلٰی پنجاب رہنما پاکستان تحریک انصاف زبیر خان صاحب کے گھر پہ پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ۔ پولیس گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئی۔ زبیر خان گھر میں موجود نہ تھے۔ پولیس ان کے چھوٹے بیٹے کو اٹھا کر لے گئی ہے۔*‼️
Zubair Ahmed Khan Moonis Elahi