30/01/2026
2011 CLC 1379
گلی یا سڑک وغیرہ میں تجاوزات کی صورت میں دعویٰ حکم امتناعی، دعویٰ ہر جانہ یا دعویٰ استقرار حق دائر کیا جا سکتا ہے ۔
2010 CLC 642
کوئی بھی حق صرف قبضہ ہونے کی وجہ سے حاصل نہ ہو گا اس کی بابت ملکیت کا ثابت کرنا ضروری ہے ۔
2012 CLC 1762
اگر سمنوں کی تعمیل کسی بھی شخص کے ذریعہ کروائی گئی ہو تو اچھی تعمیل تصور ہو گی۔
Akhlaq M. Bajwa,
(Advocate High Court)
+923069274662