Dr Sania Khera

Dr Sania Khera CEO TLC Specialised limited company She belongs to _____ background and her hometown Lahore. Dr Sania has been an active part of many social campaigns.

Dr. Sania Khera
Chief Executive Office
Chairperson –Hussain Memorial Educational Society

Dr Sania Khera is an extensive educationist, mentor and active social worker. Dr Sania is a strong ambassador to promote gender equality and the empowerment of women. She has always spread awareness about child violence, gender discrimination etc. She has always worked for children’s rights and education and

guided people against child abuse. Two FREE Dispensaries in the district where more than 100 patients are treated every day is also running under her supervision

Besides establishing medical camps in collaboration with District Health Authority during Dengue seasons and initiative to create awareness about the dengue virus, she also motivates the citizens to keep their surroundings clean for the elimination of the virus. During recent outbreak of Corona pandemic she was actively involved in creating awareness and providing help and support to more than 500 families.

03/06/2026
03/06/2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپوں کی بڑی کمی

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.


Discover Pakistan

03/06/2026

لاک ڈاؤن میں بازار بند کرنے کا وقت تبدیل
دکانیں رات 9 اور ریسٹورنٹس 11 بجے تک کھلیں گے

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.


Discover Pakistan

01/06/2026

ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ مئی2026 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح بڑھ کر 11.66 فیصد ہوگئی جب کہ مئی2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.5فیصد تھی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی2025 تامئی2026 میں اوسط مہنگائی 6.69 فیصد رہی جب کہ اپریل2026 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 10.89فیصد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ گزشتہ ماہ دیہات میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 0.30 فیصد بڑھی، مئی2026 میں شہروں میں مہنگائی میں 0.68 فیصدکااضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح11.48 فیصد رہی اور شہروں میں یہ شرح 11.79فیصد رہی۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

01/06/2026
01/06/2026

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے اور دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ عمرہ کی مملکت میں آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

سعودی حکام کے مطابق عمرہ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی زائرین کو عمرہ ویزے جاری کیے جا رہے ہیں، جبکہ مکہ مکرمہ میں داخلے اور عمرہ پرمٹ کے اجرا کا عمل پیر سے دوبارہ شروع ہوگا۔

عازمینِ عمرہ "نسک" (Nusuk) ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ حاصل کر سکیں گے، جس کے بعد انہیں مسجد الحرام میں عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

حکام نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر سے قبل نسک ایپ کے ذریعے اپنی بکنگ اور پرمٹ کی تصدیق یقینی بنائیں تاکہ عمرہ کی ادائیگی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

30/05/2026

آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کیلئے مختلف ٹیکس تجاویز پر غور جاری ہے، جن کے تحت سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس چھوٹ کی مخالفت کرتے ہوئے ای-وہیکلز پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے، جبکہ ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کیے جانے کی سفارش سامنے آئی ہے۔

مجوزہ پلان کے تحت سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ اس اقدام سے الیکٹرک کاروں، موٹر سائیکلوں، رکشوں، بسوں، ٹرکوں، الیکٹرک پک اپ، ٹریکٹر اور ڈبل کیبن گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

دوسری جانب ٹیکسٹائل سیکٹر نے حکومت سے 327 ارب روپے کے ری فنڈز فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صنعتکاروں نے بجلی، گیس اور ٹیکسوں میں کمی کی درخواست بھی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ اقدامات سے برآمد کنندگان کو 100 ارب روپے تک ریلیف مل سکتا ہے، تاہم برآمدی شعبے کیلئے کسی بڑے ریلیف پیکیج کے امکانات تاحال محدود دکھائی دے رہے ہیں۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

Address

Lahore

Telephone

+923238522719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sania Khera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dr Sania Khera:

Share