22/04/2026
چیف آرگنائزر انصاف لائیرز فورم پاکستان انتظار حسین پنجوتھہ صاحب اور محمد عرفان فیض کلار ( صدر ILF Punjab) کی ہدایت پر میاں اکرم عثمان صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے 2 مئی کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمع کروا دی گئی