02/06/2026
ڈرائیونگ لائسنس سروسزصرف ایک کلک پر!
دستک ویب کے ذریعے گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس سروسز حاصل کریں:
✅ لرنر ڈرائیونگ لائسنس
✅ لرنر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید
✅ ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید
✅ ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس
✅ بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کی ڈپلیکیٹ
سروسز کے حصول کے لیے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا ہیلپ لائن 1202 پر کال کریں۔
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.dastakHomeDelivery
iOS: https://apps.apple.com/pk/app/dastak-doorstep-delivery/id6479348922
Dastak Web: https://dastak.punjab.gov.pk/