14/08/2026
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محترم عطااللہ تارڑ صاحب کی ہدایت پر والدہ محترمہ ساجدہ فاروق تارڑ نے حلقہ این 127 کے مرکزی آفس میں 14 اگست یوم ازادی کے حوالے سے سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔والدہ محترمہ نے قائد محمد علی جناح، سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعدازاں پرچم کشائی بھی کی گئی اور پاکستان کے بہتر مستقبل و خوشحالی اور پاک فوج کے جوانوں کی سلامتی کی دعا کی گئی۔ Attaullah Tarar Bilal Farooq Tarar