SUC Wasti punjab

SUC Wasti punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUC Wasti punjab, Political organisation, Muslim town lahore, Lahore.

10/08/2026
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے ذمہ داروں کی پنجاب حکومت کے زمہ داران سے شیڈول ملاقات ہوئی۔ جس میں تحفظ عزاداری کے 12 نقاط پر ...
10/08/2026

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے ذمہ داروں کی پنجاب حکومت کے زمہ داران سے شیڈول ملاقات ہوئی۔ جس میں تحفظ عزاداری کے 12 نقاط پر مفصل گفتگو ہوئی جس میں گورنمنٹ کیطرف سے 3 نقاط فوری تسلیم کر لیے گئے باقی نقاط پر گورنمنٹ پنجاب نے اتفاق کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے 10 یوم کا وقت مانگا ۔
10 یوم میں اسی طرح کی میٹنگ میں باقی نقاط کا فیصلہ کیا جائے گا۔
وفد میں صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب علامہ اشتیاق حسین کاظمی۔صدر شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب سید ساجد حسین نقوی۔ جنرل سیکرٹری سید صفی الحسنین شیرازی ۔ جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب نیر عباس کاظمی فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب قاسم علی قاسمی شریک

دس اگست 2026 ھوم ڈیپارٹمنٹ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان پنجاب کے وفد کی ملاقات کے نتیجہ میں دو مطالبات( جیلوں میں شیعہ ق...
10/08/2026

دس اگست 2026 ھوم ڈیپارٹمنٹ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان پنجاب کے وفد کی ملاقات کے نتیجہ میں دو مطالبات( جیلوں میں شیعہ قیدیوں کے لیے عزاداری ۔۔۔+دربار بی بی پاکدامن کی وسعت ) پر فوری اقدامات ۔مجلس عزا کی وجہ سے جیل میں بند اسیروں کے لیے بھی فوری اقدامات کا عمل شروع
دیگر مطالبات پر بحث و تمحیص اور غور و خوض کے بعد دوبارہ میٹنگ اور مثبت نتائج کا وعدہ
تمام عزاداروں سے خصوصی حمایت اور دعا کی اپیل

10/08/2026
01/08/2026

Address

Muslim Town Lahore
Lahore
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUC Wasti punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share