Punjab University News Alert

Punjab University News Alert This page is created for the help of those students who are attached with punjab university.

04/03/2026

Sariki culture day

09/02/2026
09/02/2026

16 February culture day culture day

05/02/2026

Saraiki culture day 16 February

Saraiki culture day ♥️♥️16 February
04/02/2026

Saraiki culture day ♥️♥️16 February

The Schedule of Online Admission Forms and Fee for the Associate Degree in Arts/Science/Commerce Part-I & Part-II Annual...
22/01/2026

The Schedule of Online Admission Forms and Fee for the Associate Degree in Arts/Science/Commerce Part-I & Part-II Annual Examination, 2026 will be as under:

درخت کٹوانے والے لوگ ہی ایک دوسرے کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفیکیشن نکال رہے ہیں۔ طلباء نے درختوں کے معاملے پر انتظامیہ کا ...
21/01/2026

درخت کٹوانے والے لوگ ہی ایک دوسرے کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفیکیشن نکال رہے ہیں۔ طلباء نے درختوں کے معاملے پر انتظامیہ کا جینا دو بھر کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن نوٹیفیکیشن کھیلنے سے کچھ نہیں ہوگا جناب۔۔۔آپ کو اپنے کرتوتوں کا خود جواب دینا ہوگا۔

شیخ زاید اسلامک سنٹر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا معاملہ

وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے ڈائریکٹر شیخ زاید اسلامک سنٹر ڈاکٹر محمد عبداللہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا

وائس چانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ سعدیہ کو سنٹر کے امور نمٹانے کے لئے عارضی چارج دے دیا، ترجمان جامعہ

پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ سعدیہ وفاقی حکومت کی جانب سے ریگولر ڈائریکٹر کی تعیناتی تک خدمات سرانجام دیں گی،ترجمان جامعہ پنجاب

درختوں کی غیر قانونی کٹائی ناقابل فراموش جرم ہے،ڈاکٹر محمد علی

غیرقانونی کٹائی میں ملوث کسی بھی شخص سے رعایت نہیں برتیں گے، ڈاکٹر محمد علی

درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف انکوائری پہلے ہی شروع ہوچکی ہے، ترجمان

21/01/2026

دھونس دھمکیوں سے طالب علم نہ پہلے کبھی ڈرے ہیں نہ اب کی بار ڈریں گے۔ کاٹے گئے درختوں کا حساب سود سمیت لیا جائے گا۔

21/01/2026

آپ نے سیکیورٹی کے نام پہ پوری یونیورسٹی کو نوگو ایریا بنا دیا ہے۔ اب آپ کہتے ہیں کہ درختوں کے معاملے پہ کوئی آواز نہ اٹھائے۔

21/01/2026

جامعہ میں نایاب اور قیمتی درختوں کا ٹھیکہ صرف 5 لاکھ میں دیا گیاـڈوب کے مرنے کا مقام ہے۔

سادہ سا سوال یے۔جہاں ریگولر طلباء بنا کارڈ دکھائے جامعہ کے اندر کلاسز کے لیے نہیں آسکتے وہاں1کلہاڑیاں2 آرے3 ٹریکٹر ٹرالی...
20/01/2026

سادہ سا سوال یے۔
جہاں ریگولر طلباء بنا کارڈ دکھائے جامعہ کے اندر کلاسز کے لیے نہیں آسکتے وہاں
1کلہاڑیاں
2 آرے
3 ٹریکٹر ٹرالیاں
4 کسیاں
5 لیبر
کیسے آئی؟ کیا یہ سیکیورٹی لیپس نہیں ، کیا ڈی جی صاحب کو نہیں پتا چلا؟ یا پھر سوشل میڈیا پر آواز اٹھنے کے بعد پتا چلا کہ بلنڈر ہو گیا ہے چلو اب کمیٹی
کمیٹی کھیلیں۔۔۔۔

Address

Admin Block, University Of The Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab University News Alert:

Share

Category