Team Maryam Nawaz Rajanpur

Team Maryam Nawaz Rajanpur Pakistan Muslim League Nawaz

🐅مٹ گئے مٹانے 🔥
26/10/2025

🐅مٹ گئے مٹانے 🔥

Visionary leader ♥️♥️♥️♥️Maryam Nawaz Sharif
14/10/2025

Visionary leader ♥️♥️♥️♥️
Maryam Nawaz Sharif

‏جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیاپنجاب میں گرلز کالجز کے لئے  بسیں 👏🏻👏 🚌🚌💚
08/10/2025

‏جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
پنجاب میں گرلز کالجز کے لئے
بسیں 👏🏻👏 🚌🚌💚

07/10/2025
چیمہ فیملی کا فخر ورلڈ ریکارڈ ہولڈربیٹی ماہ نور چیمہ کیوزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے آج لندن میں  بیرسٹ...
04/10/2025

چیمہ فیملی کا فخر ورلڈ ریکارڈ ہولڈربیٹی ماہ نور چیمہ کی
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے آج لندن میں بیرسٹر عثمان چیمہ
اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ ملاقات۔

ملاقات میں وزیر اعظم صاحب نے ماہ نور چیمہ بیٹی کو کئی ورلڈ ریکارڈ بنانے پہ شاباش اور اس کے والدین کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم صاحب نے اس موقع پہ ماہ نور چیمہ بیٹی کو ملک و قوم کا سرمایہ اور نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ قرار دیا اور اس کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وزیر اعظم صاحب نے ماہ نور بیٹی کو تحائف بھی دئے۔

وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب بھر میں سیوریج اور ڈرینج کا نیا نظام لانے کا اعلان۔
04/10/2025

وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب بھر میں سیوریج اور ڈرینج کا نیا نظام لانے کا اعلان۔

02/10/2025

پی ٹی آئی دور حکومت میں مری کو لوٹنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا، جنگلات کاٹ دیئے گئے لکڑی کاٹ کر ٹمبر مافیا کو نوازا گیا، رشوت کے عوض غیر قانونی تعمیرات کروا کر مری کا حسن تباہ کر دیا گیا تھا۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez
Zeeshan Malik
Azma Bokhari

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
27/09/2025

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جیپ پر سوار ہوکر پریڈ کا معائنہ کیا۔"انصاف ، شفافیت ، دیانتداری "وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ...
24/09/2025

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جیپ پر سوار ہوکر پریڈ کا معائنہ کیا۔

"انصاف ، شفافیت ، دیانتداری "
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا فورس سے حلف لیا۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez
Fayyaz Leghari

Address

180 H Model Town Lahore
Lahore

Telephone

+923036853242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Maryam Nawaz Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share