Peoples Youth Party

Peoples Youth Party ..

08/04/2026

This homeland is ours, and we are its guardians.May Allah keep the courage of our Pakistan Army strong and youthful
Ameen.

25/12/2025

دسمبر بانیٔ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت قائدِاعظم کا یومِ پیدائش، عزم، ایمان اور اتحاد کا پیغام 25 دسمبر ہمیں آزادی کے معمار کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
قائدِاعظم محمد علی جناحؒ — ایک قوم، ایک رہنما
25 December 🇵🇰
دسمبر: بانیٔ پاکستان کو سلام
🇵🇰
🇵🇰

12/10/2025

پاکستان کا پرچم ہمیشہ بلند رہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد🇵🇰

14/09/2025

Pakistan's security and progress are guaranteed under your leadership, We are proud of your leadership as Army Chief Mr Asim Munir and proud of Pakistan and its entire armed forces


🇵🇰

29/08/2025

یہ واقعی دل توڑ دینے والی بات ہے کہ جو لوگ اس تباہی کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں وہ بے شرم ہیں اور قوم کے غدار ہیں۔ جو لوگ اس بربادی اور مصیبت پر خوش ہو رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ پنجاب ڈوب رہا ہے، وہ غدار دل ہیں۔ کاش ہمارے پاس اتنا ہوتا کہ ہم اپنے پنجاب کے لیے اپنے گھر بھی کھول دیتے اور اپنے دل بھی۔ 😥

ہماری پوری قوم سے اپیل اور درخواست ہے کہ سب پنجاب اور پاکستان کے لیے دعا کریں۔ اللہ ہماری سب دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲

💔🤲

24/08/2025

The Ministry of Religious Affairs is set to begin collecting Hajj 2026 expenses in the first week of August, according to media reports.

Details in the first comment

13/08/2025

یہ وطن ہماری پہچان ہے، یہ آزادی ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا ثمر… آؤ سبز ہلالی پرچم تلے ایک ہو کر پاکستان کا جشن منائیں۔ 🇵🇰
آزادی قربانی کا انعام ہے… پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰 — پاکستان آرمی زند باد! 💪🇵🇰

13/08/2025

یہ سبز ہلالی پرچم لاکھوں شہیدوں کی قربانی کا امین ہے… آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی کسی تحفے کا نام نہیں، یہ خون اور قربانی سے حاصل ہونے والا انمول سرمایہ ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان آرمی زندہ باد! 🇵🇰"

14 August Happy Independence Day 🇵🇰

08/06/2025

This is a message to the enemy: To confront such a calamity is like facing death and one enemy has already experienced it.
We are proud of the heroes of our nation.🇵🇰🤲
🇵🇰💐
🇵🇰💐

07/06/2025

ہم اپنے اس ملک اور اس کے ہر ایک ایک کنارے سے محبت کرتے ہیں۔
اللہ ہمارے ملک اور اس قوم کی حفاظت فرمائے،
اور ہماری فوج کے جوانوں کے جذبے کو
اس ملک اور قوم کی خدمت کے لیے بلند فرمائے۔
ہماری فوج زندہ باد ہے اور ان شاء اللہ زندہ باد رہے گی۔🤲
عید الاضحیٰ مبارک🇵🇰❤️❤️

Youm-e-Takbir is celebrated as a national day in Pakistan on 28 MaY, And On this day, we showed the world the power of M...
27/05/2025

Youm-e-Takbir is celebrated as a national day in Pakistan on 28 MaY, And On this day, we showed the world the power of Muslims 🇵🇰

16/05/2025

We are the people who do not fear death, we remember them.
Look at our martyr and their brave father.
May Allah elevate the ranks of the martyrs of our nation. Ameen.🤲🇵🇰


We salute our martyrs.💐🌹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Youth Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Peoples Youth Party:

Share