02/05/2026
زیادہ دولت صرف خود کام کرنے سے نہیں بنتی،
بلکہ اس وقت بنتی ہے جب آپ اپنا وژن دوسروں کے ذریعے حقیقت میں بدلنا سیکھ لیتے ہیں۔
Smart work > Hard work 💡
System بنائیں، ٹیم بنائیں، اور اپنی limits کو expand کریں۔
Success اُن لوگوں کو ملتی ہے جو اکیلے نہیں، بلکہ مل کر جیتنا جانتے ہیں 🚀