IPP Ravi Town

IPP Ravi Town Official Page of Istehkam-e-Pakistan Party, Ravi Town, Shahdara NA117 Lahore

جشن عید میلاد النبی مبارک ہو
25/08/2026

جشن عید میلاد النبی مبارک ہو

جشن آزادی مبارک🇵🇰
14/08/2026

جشن آزادی مبارک🇵🇰





13/08/2026

جشن آزادی مبارک🇵🇰

پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہم سب کی مشترکہ زمہ داری





🇵🇰 دعوتِ خصوصی برائے تقریبِ پرچم کشائی 🇵🇰جشنِ آزادی کے سلسلے میں آئی پی پی پنجاب سیکرٹریٹ، اپر مال لاہور میں پروقار تقری...
13/08/2026

🇵🇰 دعوتِ خصوصی برائے تقریبِ پرچم کشائی 🇵🇰

جشنِ آزادی کے سلسلے میں آئی پی پی پنجاب سیکرٹریٹ، اپر مال لاہور میں پروقار تقریبِ پرچم کشائی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

🗓️ 14 اگست، بروز جمعہ
⏰ صبح 10 بجے
📍 آئی پی پی پنجاب سیکرٹریٹ، اپر مال لاہور
تمام عہدیداران و کارکنان سے شرکت کی پُرزور اپیل ہے۔




02/08/2026

شاہدرہ راوی ٹاؤن پولنگ کیمپ
ترقی و خوشحالی کے لیے، ووٹ صرف عقاب کے لیے۔

🦅 آج ہی عقاب پر مہر لگائیں۔










ترقی و خوشحالی کے لیے ، ووٹ صرف عقاب کے لیے۔عقاب پر مہر لگائیں، کشمیر کو مستحکم بنائیں                                  ...
01/08/2026

ترقی و خوشحالی کے لیے ، ووٹ صرف عقاب کے لیے۔

عقاب پر مہر لگائیں، کشمیر کو مستحکم بنائیں










26/07/2026

ووٹ دو عقاب کو
ترقی یافتہ آزاد کشمیر کے خواب کو

قائد استحکام پاکستان پارٹی محترم عبدالعلیم خان





26/07/2026

کشمیری بہن بھائیوں سے وعدہ کرتا ہوں اگر آئی پی پی کو حکومت ملی تو انشاءاللہ اس علاقے میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور آئے گا۔
قائد استحکام پاکستان پارٹی محترم عبدالعلیم خان








کشمیر الیکشن کے حوالہ سے استحکام پاکستان پارٹی لاہور کا اہم مشاورتی اجلاس صوبائی جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی کی زیر صدارت من...
19/07/2026

کشمیر الیکشن کے حوالہ سے استحکام پاکستان پارٹی لاہور کا اہم مشاورتی اجلاس صوبائی جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی کی زیر صدارت منعقد

صوبائی، ضلعی اور ٹاؤنز کے عہدیداران اور کارکنان کی شرکت، کشمیر کے عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت

صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب، جنرل سیکرٹری رانا جاوید اقبال، صدر وومن ونگ پنجاب تسکین خاکوانی کی شرکت

اجلاس میں نائب صدر آئی پی پی پنجاب میاں جنید ذوالفقار ، میاں تیمور خالد اور صدر راوی ٹاؤن ملک احمد حسن ،صدر راوی ٹاؤن ویمن ونگ میڈم شگفتہ یاسمین اور جواد خالد گجر کی شرکت

مرکزی صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کی ہدایات کے مطابق بھرپور اور منظم انتخابی مہم چلانے پر زور

ایل اے 41 وادی-2 کے امیدوار سعید احمد ڈار اور ایل اے 34 جموں-1 کے امیدوار بلال مختار بٹ کی اجلاس میں خصوصی شرکت

اجلاس میں لاہور میں مقیم کشمیری ووٹرز کو متحرک کرنے سمیت مختلف امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی

آئی پی پی کو کشمیر میں ہر نشست پر کامیاب کرانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: شعیب صدیقی





Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPP Ravi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share