Punjab Center of Excellence on Countering Violent Extremism-PCECVE

Punjab Center of Excellence on Countering Violent Extremism-PCECVE Punjab Centre of Excellence on Countering Violent Extremism
Home Department, Government of the Punjab

19/08/2026

مثبت سوچ روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم ہے۔
مشترکہ کاوشیں، باہمی احترام اور تعاون معاشرتی ترقی کو
فروغ دیتے ہیں۔
درست سمت اور پختہ عزم ہی روشن اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ہیں۔

18/08/2026

اچھا مکالمہ مضبوط تعلقات کی بنیاد بنتا ہے۔
اختلافِ رائے میں برداشت اور احترام باہمی اعتماد کو فروغ دیتے ہیں۔
باہمی احترام اور تعاون مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔

ربیع الاول کا چاند مبارک ہو!اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے گھروں اور دلوں کو محبت، امن، رحمت اور سکون سے بھر ...
15/08/2026

ربیع الاول کا چاند مبارک ہو!

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے گھروں اور دلوں کو محبت، امن، رحمت اور سکون سے بھر دے، اور ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

12/08/2026

قومی یومِ اقلیت کے موقع پر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادریوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، مذہبی آزادی، مساوات اور باہمی احترام ایک پُرامن، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہیں۔

11/08/2026

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
صرف ایک وعدہ نہیں
بلکہ آئین پاکستان اس کا ضامن ہے...

11/08/2026

11 اگست
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا دن ہے۔
آئینِ پاکستان اقلیتوں کو مساوی حقوق اور اظہارِ رائے کی آزادی دیتا ہے۔
آئیں، مساوات، رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دیں اور ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد بنیں۔

11/08/2026

National Minorities Day — 11 August

“You are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other place of worship.”

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah’s vision reminds us that every minority has the right to freedom of faith, dignity, and equal citizenship. On National Minorities Day, let us reaffirm our commitment to religious tolerance, mutual respect, equality, and a peaceful, inclusive Pakistan.

11/08/2026

11 اگست
قومی یومِ اقلیت

قائداعظم محمد علی جناحؒ نے 11 اگست 1947ء کے تاریخی خطاب میں مذہبی آزادی، مساوات اور تمام شہریوں کے برابر حقوق کے اصول واضح کیے۔ ایک پُرامن اور مضبوط پاکستان کے لیے احترام، برداشت اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

11/08/2026

علم صرف معلومات نہیں، بلکہ بہتر سوچ، درست فیصلوں اور مثبت سمت کا ذریعہ ہے۔ مطالعہ، تحقیق اور مسلسل سیکھنے سے باشعور افراد اور ایک مضبوط، پُرامن معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔

Address

Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Center of Excellence on Countering Violent Extremism-PCECVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share