AMIR KHAN

AMIR KHAN Fan page.. Amir Khan| PPP Candidate - GBLA 4 EX DG Anti corruptionGB/ Serving public

08/08/2026
.مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہے، میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوںنگر کا خاموش سمندر امیر خان🇱🇾جب مخالفین آپ کی حیثیت تک ...
24/07/2026

.مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہے،
میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں

نگر کا خاموش سمندر امیر خان🇱🇾
جب مخالفین آپ کی حیثیت تک پہنچنے سے قاصر ہو جائیں، تو پھر آپ کے بارے میں جھوٹ اور بہتان پھیلانا ہی ان کا آخری ہتھیار رہ جاتا ہے۔ جو لوگ خود پانچ ہزار روپے یا ایک کپ چائے کے عوض بیٹھ جاتے ہیں، وہی آج کرسی اور عہدے کی سیاست پر لیکچر دے رہے ہیں۔
مقابلہ کردار اور اصولوں سے ہوتا ہے، افواہوں اور پروپیگنڈے سے نہیں۔ جب حیثیت برابر نہ ہو تو زبان ہی سب سے بڑا ہتھیار بن جاتی ہے۔

تم لوگ مزید جلو، ابھی تو بہت وقت پڑا ہے۔ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ تمہیں اصل تکلیف کیا ہے۔امیر خان کا پاکستان پیپلز پارٹ...
23/07/2026

تم لوگ مزید جلو، ابھی تو بہت وقت پڑا ہے۔ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ تمہیں اصل تکلیف کیا ہے۔امیر خان کا پاکستان پیپلز پارٹی میں ہونا یا پھر اس کا تم جیسے منافقین کو بارہا آگے آنے سے روکنا؟
امیر خان نے کبھی کرسی، اقتدار یا عہدے کو اپنے اصولوں سے بڑا نہیں سمجھا؛ بلکہ اقتدار اور عہدے کو ہمیشہ اپنے اصولوں کے تابع رکھا۔ شاید یہی بات ان لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی جو سیاست کو صرف کرسی اور ذاتی مفاد کے ترازو میں تولتے ہیں۔ امیر خان نے اقتدار اور کرسی کو کبھی اپنے اصولوں سے بڑا نہیں سمجھا؛ بلکہ اس پارٹی کے لیے اپنی طاقت اور عہدے کو اپنے پاؤں کی نوک پر رکھا ہے۔

ایسی پوسٹیں کرتے رہو، تمہاری دال گلنے والی نہیں۔ باقی عزت دینے اور ذلت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے، ان شاء اللہ۔

21/07/2026

ڈپٹی کمشنر ر امیرخان صاحب
صرف گلگت بلتستان میں ہی نہیں پورے پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسی شخصیت ہو جو اپنے فرائض منصبی فرض شناسی ، دیانت داری ، اور عوامی خدمت گزاری کے ساتھ ادا کرتے ہوئے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی وفاداری پر کبھی آنچ آنے نہیں دیا مختلف حکومتوں کی جانب سے مختلف وقتوں میں ان کو ایسی آزمائشوں میں ڈال دیا گیا کہ اپنی نوکری یا پارٹی کے ساتھ نظریاتی وابستگی میں سے صرف ایک انتخاب کیئے بغیر کوئی راستہ نہیں تھا لیکن اس بہادر جیالے نے اپنے مضبوط اعصاب کے ساتھ اکیلا اس مشکل ترین وقت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اپنے فرائض منصبی بھی دیانتداری سے ادا کیا اور اپنی پارٹی کے ساتھ وفا بھی نبھایا پیپلز پارٹی خوش نصیب جماعت ہے جہاں ایسے ہیرے پائے جاتے ہیں اب جبکہ کچھ عرصہ قبل اپنی سروس سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ایک نوجوان جیالے کی طرح پیپلز پارٹی کی مضبوطی کے لیئے دن رات کوشاں ہیں امید ہے پارٹی قیادت اس شیردل جیالے کو انکی اہلیت ،پارٹی سے وفاداری اور قربانیوں کا لاج رکھ کر انھیں وہ جائز مقام دے گی جس کا یہ حقدار ہیں

20/06/2026

جیت تو وہ ہوتی ہے جب مخالف بھی مان لے کہ میدان آپ نے مار لیا ہے۔ ویسے جیت کا اصل مزہ تب آتا ہے جب آپ کی جیت کا اعلان آپ کا مخالف خود کرے۔ ❤️✌️
“اجو کال پی پی پی حکومت واتین شوا❤️✌️🇱🇾🎉

13/06/2026

A young and talented leader carrying forward the legacy of democracy, unity, and public service. ❤️✌️

11/06/2026

لے گئی، پیپلز پارٹی بازی لے گئی❤️✌️
اب تو جیت ہماری ہو گئی❤️✌

🇱🇾🇱🇾🚩
10/06/2026

🇱🇾🇱🇾🚩

Address

Chaprote , Tehsil Chalt District Nagar Gilgit Baltistan
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMIR KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share