FIA Lahore Zone

FIA Lahore Zone Welcome to the official Federal Investigation Agency - FIA LAHORE ZONE page. FIA is a law enforcement agency. Call our helpline 111-345-786

FIA Immigration at Lahore Airport detected a forged Pakistani immigration stamp on the passport of Pakistani passenger R...
08/07/2026

FIA Immigration at Lahore Airport detected a forged Pakistani immigration stamp on the passport of Pakistani passenger Rashid Ullah, arriving from Kuala Lumpur.

The passenger admitted paying 2,600 Malaysian Ringgit to a Malaysia-based agent, Fazal, for the fake stamp.

He has been handed over to the FIA Anti Human Trafficking Circle (AHTC), Lahore for legal action.

07/07/2026

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کامیابی،

9 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد رقم کی خردبرد کیس میں 3 ملزمان کو سزائیں

کورٹ OIB-II لاہور کی طرف سے ملزمان محمد رضا حسن، محسن عباس نقوی اور سیدہ فریحہ شاہ کو سزائیں سنائی گئی

ملزمان پر 39 اکاؤنٹ ہولڈرز کے 9کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد رقم ہڑپ کرنے کا جرم ثابت ہوا ۔

مرکزی ملزم محمد رضا حسن کو 28 سال قید بامشقت اور 6 کروڑ روپے جرمانہ

دو شریک ملزمان محسن عباس نقوی اور سیدہ فریحہ شاہ کو 18، 18 سال قید بامشقت اور 3,3 کروڑ روپے جرمانہ

مقدمے کی تفتیش ڈپٹی ڈائریکٹر ملک سکندر حیات کی زیرِ نگرانی مکمل کی گئی، جبکہ عدالت میں مؤثر قانونی پیروی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل بیرسٹر رانا عزیر نے کی.

ترجمان ایف آئی اے لاہور زون

07/07/2026

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی بروقت کاروائی۔
بینکنگ فراڈ کیس میں خاتون شہری کے 3 لاکھ 30 ہزار روپے ریکور کروا دئیے۔

ایف آئی اے لاہور زون:ایف آئی اے امیگریشن لاہور ایئرپورٹ کی کاروائی، جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرونِ ملک سفر کی کوشش ناکام...
07/07/2026

ایف آئی اے لاہور زون:
ایف آئی اے امیگریشن لاہور ایئرپورٹ کی کاروائی،
جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرونِ ملک سفر کی کوشش ناکام.
امیگریشن کلیئرنس کے دوران دو مسافروں کے پاسپورٹس پر جعلی امیگریشن مہریں پائی گئیں، جس پر انہیں آف لوڈ کر کے مزید تفتیش و قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) لاہور کے حوالے کر دیا گیا۔

06/07/2026

ایف آئی اے انسداد اسمگلنگ سرکل لاہور کی کاروائی۔
کینیڈا ورک ویزا کے نام پر شہری سے 11 لاکھ ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار۔ مزید تفتیش جاری

06/07/2026

جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے کی کوشش ناکام.

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے مسافر سمیت ایجنٹ گرفتار.

05/07/2026

ڈنکی کے زریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام, تیونس سے 2 پاکستانی شہری ڈی پورٹ. مزید کاروائی جاری

04/07/2026

ایف آئی اے لاہور کی بڑی کامیابی، ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو 2 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا-
کورٹ کا متاثرہ شہری کو 3 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم جاری-
ملزم محمد بوٹا نے شہری کو دبئی ورک ویزا کا جھانسہ دے کر 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہتھیائے تھے.

03/07/2026

ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

مسافر پرواز PA468 سے لاہور سے باکو جا رہے تھے۔ ویریفکیشن میں ان کے پاس سے البانیا اور سربیا ویزے سے متعلق ڈیجیٹل شواہد اور ایجنٹ سے رابطوں کے ثبوت ملے۔

مسافروں نے اعتراف کیا کہ غیر قانونی اٹلی پہنچنے کے لیے ایجنٹ سے 40 لاکھ روپے فی کس ڈیل ہوئی تھی، جس میں 34 لاکھ پہلے ادا کیے جا چکے تھے۔

01/07/2026

The Latvian nationals appreciated the professionalism and courteous conduct of FIA Immigration Lahore Airport. They expressed their gratitude for the prompt assistance and support provided at the Facilitation Office, making their departure process smooth and hassle-free.

Address

1-Temple Road, Near Regal Chowk
Lahore

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIA Lahore Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share