08/02/2026
لاہوریوں نے بسنت مسترد کر دی” 🙈
تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں بسنت کی بحالی مریم نواز صاحبہ کا دلیرانہ اور شاندار فیصلہ تھا۔۔۔ لاہور کے ہر گھر میں اور ہر چھت پر رونق، خوشیاں اور زندگی کی رمق دکھائی دی۔
اللہ میرے شہروں کو ایسے ہی آباد رکھے۔