Council Of Research And Literature CORAL

Council Of Research And Literature CORAL Council of Research and Literature is a literary society to promote the writers, poets, and other literary personalties all over the country.

21/05/2026
Coral Second Book Reading Competition has been conducted at Begum Nusrat Bhuto University Sukkur, with the collaboration...
21/05/2026

Coral Second Book Reading Competition has been conducted at Begum Nusrat Bhuto University Sukkur, with the collaboration of said you university.

03/04/2026
السلام وعلیکم ۔۔کورل میگزین کے پہلے شمارے کی کامیاب اشاعت کے بعد کورل میگزین کا دوسرا شمارہ اشاعت کے مراحل میں ہے ۔۔ تما...
03/04/2026

السلام وعلیکم ۔۔
کورل میگزین کے پہلے شمارے کی کامیاب اشاعت کے بعد کورل میگزین کا دوسرا شمارہ اشاعت کے مراحل میں ہے ۔۔ تمام کورل ممبران سے گزارش ہے کہ وہ اپنی نگارشات ارسال فرمائیں ۔۔

آج مورخہ 21 مارچ بروز ہفتہ (عید الفطر ( کے موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کورل پاکستان غلام مصطفیٰ صاحب کی چئیرمن کور ڈاکٹر ح...
21/03/2026

آج مورخہ 21 مارچ بروز ہفتہ (عید الفطر ( کے موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کورل پاکستان غلام مصطفیٰ صاحب کی چئیرمن کور ڈاکٹر حافظ عثمان احمد صاحب سے ان کی رہائش گاہ (شیخ زید اسلامک سینٹر پنجاب یونیورسٹی لاہور) میں ملاقات ہوئی۔ اس پر مسرت موقع پر چیئرمین صاحب نے کورل کے تمام ممبران و عہداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک
خواہشات کا اظہار کیا ۔
مزید یہ کہ انہوں نے کورل کے تمام ممبران کو باضابط طور پر رکنیت دینے کے لیے ممبر شپ سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کیے ۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان کورل کے اگلے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں یہ طے پایا گیا کہ:
1) پہلے مرحلے میں تین اضلاع میں تقسیم ممبر شپ سرٹیفکیٹ کی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جن میں لیہ
سکھر سندھ اور اسلام آباد شامل ہیں.
2) کورل میگزین کی ششماہی اشاعت کو یقینی بنایا جائے گا اور عید کے فوری بعد کورل میگزین (افروز رضوی ایڈیشن) کے لے باقاعدہ طور پر ملک بھر کے تمام کورل ممبران کی نگارشات مانگی جائیں گی اور آگست تک اس کی اشاعت کو یقینی بنایا جائے گا۔
3) ملتان کی ڈسٹرکٹ باڈی جسے ہی مکمل ہو گی ملتان میں ایک کورل کانفرس کاانعقاد کیا جائے گا۔۔
4) اپریل میں ڈاکٹر احمد عبداللہ صاحب کی تصنیف (مذہب اور فنونِ لطیفہ) کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا جائے گا ۔
5) سکھر اور اسلام آباد میں کتاب دوستی مہم کے سلسلے میں کالجز/یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات میں دو مختلف کتب پر تبصرے کرانے کا بھی عزم کیا گیا۔
سید عمران علی شاہ
میڈیا کوآرڈینیٹر کورل پاکستان

ماں وہ اعلیٰ ہستی ہے گویا رحمت رب کی ہے ۔۔۔۔
15/03/2026

ماں وہ اعلیٰ ہستی ہے
گویا رحمت رب کی ہے ۔۔۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Council Of Research And Literature CORAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category